2025-11-27@23:23:04 GMT
تلاش کی گنتی: 56425
«دوائیں»:
جے یو آئی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علما اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ اپنی ناکامی چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں ناجائز قبضوں، خاص طور پر بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں پنجاب بھر سے ناجائز قبضوں کے خلاف 2,919 درخواستیں موصول...
27ویں آئینی ترمیم کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ترمیم کے خلاف درخواست شعیب گھمن ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ ترمیم بدنیتی پر مبنی ہے، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ مزید پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت نے گندم کوٹہ کیس میں بڑا حکم جاری...
سندھ ہائیکورٹ نے ان لینڈ فریٹ سبسڈی نہ ملنے کے خلاف دائر 16 شوگر ملز کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ درخواستگزار شوگر ملز کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چینی کی برآمدات کے لیے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن نیب کی تحقیقات کے باعث سبسڈی روک...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA) نے غیر قانونی سم کی فروخت اور جعلی بائیومیٹرک طریقوں سے ہونے والی سم ایکٹیویشن کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا ہے, ملک کے مختلف علاقوں میں کئی فرنچائزز پر چھاپے مارے گئے۔ پی ٹی اے کے مطابق لاہور زونل آفس نے نیشنل سائبر کرائم...
اسلام آباد: ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹرز پر چھاپہ، گرفتار لڑکیوں کو آزاد کروانے کے لیے دباؤ کا انکشاف
اسلام آباد میں پولیس نے ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹرز کے نام پر چلنے والے غیر قانونی جسم فروشی کے اڈوں پر بڑی کارروائی کی۔ تھانہ شالیمار کی ٹیم نے ایک ہی رات میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے اور 21 لڑکیوں اور 19 مردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، پانچ میں سے...
سندھ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مقدمہ ختم کرنے کی درخواست قبول نہیں کی جا سکتی، اور دونوں ملزمان کے خلاف کیس جاری رہے گا۔ درخواست میں موقف...
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، صدر ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی حملہ کے تناظر میں حکم جاری کیا ہے کہ واشنگٹن میں 500 اضافی نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا...
پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے حالیہ انٹرویو میں خواتین کی خودمختاری اور شوبز انڈسٹری سے جڑی معاشرتی سوچ پر کھل کر بات کی۔ ایک نجی نیوز چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے قدسیہ علی نے کہا کہ خودمختار خواتین کو آج بھی معاشرے میں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر اداکاراؤں...
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی–ف) کے رہنما فرخ کھوکھر نے خودکار اسلحے کے لائسنس نہ ہونے پر ایک روز قبل پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے اور بعد ازاں رہائی کے واقعے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کارروائی کو بلاجواز قرار دیا ہے۔ رہائی کے بعد جاری ہونے والی...
ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 5 اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 7 امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این...
فائل فوٹو پنجاب پولیس کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 38 ہزار 736 چالان کرکے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق دھواں چھوڑنے والی 4 ہزار 375 گاڑیوں کے چالان کرکے 160 گاڑیاں بند کی...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے 7 دسمبر کو پشاور میں جلسہ کرنے جبکہ پشاور کی ترقی کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ بلانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے پارلیمنٹرینز کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ و سابق اراکین اسمبلی...
---فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بےسہارا بیواؤں کے قبضہ کیسز ترجیحاً اور فوری طور پر حل کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ناجائز قبضہ کیسز کے جَلد حل سے عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں، تمام ڈپٹی کمشنر ناجائز قبضہ کیسز پر روزانہ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔نوٹی فکیشن کے ذریعے قومی اسمبلی کے 5 جب کہ پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں کے نتائج کی تصدیق کر دی گئی ہے۔...
دبئی: خلیج خطے کی سب سے بڑی ٹی20 کرکٹ لیگ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20سیزن 4 کا آغاز 2 دسمبر کو ہوگاجو کہ یواے ای کا قومی دن بھی ہے۔ شائقین کے لیے سب سے دلچسپ لمحہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کی شاندار پرفارمنس ہوگی جو لیگ کے افتتاحی دن کی...
ابوظہبی:ابوظہبی ٹی10 لیگ میں ناردرن واریئرز نے شاندار بیٹنگ اور بہترین بولنگ کے امتزاج سے یو اے ای بُلز کو 35 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کامیابی میں مرکزی کردار نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر کولن منرو کا تھا جنہوں نے 35 گیندوں پر 77...
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے۔ قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ این اے 96 فیصل آباد سے بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ الیکشن...
کرکٹ میچوں پر جوا کھیلنے اور کھلانے میں ملوث 2 ملزمان مجیب الرحمن اور زاہد علی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان پر بین الاقوامی سطح پر جوا کرانے والوں گروہوں کیساتھ منسلک ہونے کا الزام ہے۔ ملزمان کے خلاف ایف ائی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے مقدمات درج کرلئے...
سوشل میڈیا پر ایک ایسا واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح ٹی سی ایس میں کام کرنے والے ایک ملازم نے کورئیر سروس کے ذریعے حاصل کردہ معلومات کا غلط استعمال کیا۔ اس واقعہ کی وائرل ویڈیو نے ڈیٹا سیکیورٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور...
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور کی شناخت 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کے طور پر کرلی گئی ہے۔ محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق لکنوال نے بدھ کے روز فیرگیٹ ویسٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب گشت پر مامور نیشنل گارڈ کے اہلکاروں...
راولپنڈی کے تھانہ بنی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جو رشتے سے انکار کرنے پر خاتون کو ہراساں کر رہا تھا۔ مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ گرفتار شدہ شخص نے اس کی بہن کو ذہنی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا۔ پولیس نے فوری طور پر...
حکومت پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں چوتھی ترمیم کی منظوری دے کر لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر درج کی جا سکے گی اور ڈرائیونگ لائسنس بھی معطل ہو سکتا ہے۔ سی ٹی او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: عدالت عالیہ نے خیبر پختونخوا میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں اور ان کے آس پاس سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ ایسے مقامات کو سیاسی استعمال سے مکمل طور پر پاک رکھا جائے۔قبل ازیں عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی میں انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ چھاپہ مار کارروائی علی الصبح جوڑیا بازار کے برتن گلی کے گوداموں پر کی گئی۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی نے بتایا کہ کارروائی میں 3720 کلوگرام اسمگل شدہ سپاری کے 310 بورے...
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی انتظامیہ نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ واقعے میں دو نیشنل گارڈ اہلکار شدید زخمی ہوئے، اور امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ...
—فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی...
—فائل فوٹو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔وکیل کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے،...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز ملتان سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والا تہکال کا رہائشی تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب ہوگیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کو بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد مغوی گھر پہنچا ہے۔خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی ایم این اے شیر علی ارباب اور دیگر عمائدین نے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا...
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری، طلال چوہدری کے بھائی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 5 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے 7 کامیاب امیدواروں کو نوٹیفائی کردیا۔ طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں:انتخابی عملے کو دھمکانے کا کیس، وزیراعلیٰ خیبر...
شہر اقتدار میں رنگین محفل پر چھاپہ، 45 افراد گرفتار، بااثر حلقے بے چین وفاقی پولیس نے شہر اقتدار میں ایک خفیہ ڈانس پارٹی پر کارروائی کرتے ہوئے ایف الیون کے معروف پلازہ میں منچلوں کی محفل کو توڑ دیا۔ تھانہ شالیمار کی ٹیم نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے تین فلیٹس کو گھیر لیا، جہاں...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے غلط استعمال کو کم کرے، خاص طور پر انفرادی یا سیاسی مفادات کے لیے۔ آئی ایم ایف نے اس ضمن میں سنگل ٹریژری اکاؤنٹ (TSA) کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بڑھانے پر...
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں چوتھی ترمیم کرکے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی تجویز منظور کر لی گئی جس کے تحت مختلف وائلیشنز پر مقدمات کا اندراج بھی ہوگا۔ سی ٹی او کے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے نئے جرمانوں...
امریکا نے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ واقعے کے بعد افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر یہ اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے، لیکن آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کی وجہ سے یہ ممکن نہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کے پروجیکٹ کے آغاز کے بعد ملک میں تباہی آئی، 2017...
امریکا نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستوں کی پروسیسنگ فوری طور پر معطل کردی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ایک افغان پناہ گزین کو واشنگٹن ڈی سی میں 2 نیشنل گارڈ اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کا مشتبہ قرار دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرِ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوم کے...
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر ہونے والی فائرنگ کے بعد شہر میں شدید سیکیورٹی الرٹ جاری ہے۔ واقعے میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر مزید 500 فوجی تعینات کیے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق این اے 18ہری پور سے بابرنواز خان ،این اے 104فیصل آباد سےدانیال احمد ، این اے 129لاہور سے حافظ نعمان ،این اے 143سے محمد طفیل ،این اے 185سے محمود قادر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والا نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعد محفوظ طور پر گھر واپس پہنچ گیا۔مبینہ طور پر تہکال کا رہائشی نوجوان 5 اکتوبر کو ملتان سے اغوا کیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کو بھاری تاوان ادا کرنے کے بعد نوجوان کو آزاد...