2025-12-15@08:25:09 GMT
تلاش کی گنتی: 5921
«ایزی پیسا»:
آڈٹ افسران نے اعتراض اٹھایا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں پر سالانہ 2 ارب 33 کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں، تاہم یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈگریوں کی تصدیق کے بغیر مختلف ادوار میں ملازمین کی بھرتیاں کی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تین ماہ کے اندر سندھ بھر کی...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر تین سالہ بچے کی ہلاکت پر بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے مینیجر نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے مینیجر نے نیپا چورنگی پر قائم مارٹ کے نزدیک پیش...
’ایسی کی تیسی‘ والی بات پی ٹی آئی کے لیے کی، سہیل آفریدی کی کل بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ انہوں ںے ’ایسی کی تیسی‘ والی ٹوئٹ پی ٹی آئی کے لیے کی ہے، ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کل بھی نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ...
پاکستان کا یورپی یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس اسٹیٹس صرف تجارتی رعایت نہیں، بلکہ یہ ملک کی اقتصادی زندگی کا اہم ستون ہے، جس کے ذریعے قریباً 6 ارب یورو کی پاکستانی مصنوعات بالخصوص ٹیکسٹائل دنیا کی سب سے بڑی سنگل مارکیٹ میں ہر سال بغیر کسٹم ڈیوٹی کے برآمد کی جاتی ہیں۔...
بلاول بھٹو زرداری : فائل فوٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ایسا علاج کا جال بچھایا جو عالمی سطح کا ہے، ہمارے پنجاب کے ٹکٹ ہولڈر نے مجھ سے، وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ کیا اور کہا سندھ میں دی جانے والی مفت سہولت ہمارے علاقوں میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے پر نجکاری میں شامل چاروں کمپنیوں کو نجکاری کمیشن نے تازہ صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے بولی 10 سے 15 دسمبر کے درمیان ہونے کی اُمید ہے، قومی ایئر لائن کی جانب سے یومیہ 70...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اندرون سندھ کے واحد نیاز سٹیڈیم میں پی ایس ایل سمیت انٹرنیشنل میچز کروانے کا عندیہ دے دیا۔پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے نیاز سٹیڈیم کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیاز سٹیڈیم کی حالت پہلے سے بہتر ہے، لائٹس کی بھی تنصیب ہوچکی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 7 دسمبر کو لندن میں پی ایس ایل کا روڈ شو کرانے کا اعلان کردیا۔اس روڈ شو میں عالمی سرمایہ کار، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ہے، ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کو بیچنے کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں اور ان...
لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے جس کیلئے کمپنیوں کے مالکان اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اندرون سندھ کے واحد نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سمیت انٹرنیشنل میچز کروانے کا عندیہ دے دیا۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ نیاز اسٹیڈیم کی حالت پہلے سے بہتر ہے، لائیٹس کی بھی تنصیب...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال کو قومی سلامتی کے لیے ایک بڑھتا ہوا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے، جب کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اس کے بے لگام استعمال سے سیکیورٹی اداروں کی تشویش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غیر رجسٹرڈ وی پی این...
دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی خطرہ قرار، پاکستان میں بھی نگرانی اور قواعد مزید سخت کرنے کی ضرورت پر زور
دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق غیر مصدقہ وی پی این دہشتگردی، سائبر جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے لیے سہولتکار بن چکے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین کا کہنا...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پہلی بار کرکٹ کی دنیا کے تاریخی مقام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شاندار روڈ شو کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ یہ ایونٹ عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور کرکٹ شائقین کو ایک جگہ جمع کرے گا۔ اس خصوصی تقریب کا مقصد لیگ کی غیر معمولی ترقی، مضبوط تجارتی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق وارئیر- IX کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دو طرفہ پاکستان چین سالانہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو دو آہنی دوستوں کے درمیان دفاعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اجلاس کے دوران 47ابتدائی کمانڈ کورس کے شرکا (اے ایس پیز) کے 52ویں مخصوص وفد سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی زیر صدارت محکمہ جاتی ترقی اجلاس، 60 کانسٹیبلز کی اگلے عہدے پر ترقی آج پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کا اجلاس ایس ایس پی حیدرآباد کی زیر صدارت میں منعقد ہوا، جس میں پولیس کانسٹیبلز کی سالانہ کارکردگی، نظم و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ڈی ایس پی گولارچی عبدالرحیم خاصخیلی کے خلاف ایس ٹی پی کارکنان کا پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ ڈی ایس پی پر زرعی زمین پر مبینہ قبضہ کرنے کا الزام۔تفصیلات کے مطابق. تلہار ایس ٹی پی کارکنان شان سموں، اسلم سموں، رفیق سموں سمیت دیگر کا پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پی پی یوسی کھوہی جلال کے صدر ایڈوکیٹ منصور راجپر کے گھر لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اہلے خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا تمام سامان لوٹ کر فرار،منصور راجپر کے گھر واردات ہمارے لئے بڑا چییلینج ہے،ایس ایس پی روحل کھوسو۔تفصیلات پڈعیدن تھانہ کی حدود میں پی پی یوسی کھوہی جلال...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے سیمنٹ کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری کردیا۔ ڈیٹا کے مطابق نومبر میں 41 لاکھ ٹن سے زائد سیمنٹ فروخت ہوا ۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت 2 فیصد سے زائد اضافے سے ساڑھے 35 لاکھ ٹن رہی ۔ نومبر میں سیمنٹ کی برآمد ساڑھے 26...
سٹی 42: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ، استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیم میں ترامیم کی تجاویز پیش کی جائیں گی ۔کلوروفارم کی درآمد پر پابندیاں...
گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3 سالہ بچے ابراہیم کی یادگار تصویر—فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچےکی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے ہار پہنایا اور گلدستہ پیش کیا۔خیال رہے کہ اتوار کی شب 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس کو ایک مرتبہ پھر اپنے مشہور اے320 طیاروں کی تیاری میں پیش آنے والی غیر متوقع پریشانی نے گھیر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ اے320 فیملی کے متعدد نئے طیاروں میں صنعتی معیار سے متعلق وہ خامی سامنے آئی ہے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پروموشن کے لیے لندن روڈ شو کروانے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان پی ایس ایل کے مطابق پی ایس ایل کا روڈ شو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا جس میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ہے۔ چئیرمین پی سی بی...
فوٹو: اسکرین گریب پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان ایئرفورس کے فائٹرز نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر پریڈ کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر کیڈٹس کی جانب سے پریڈ میں اعلیٰ...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق جہانگیری کے مبینہ ڈگری تنازع سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کے دوران احکامات جاری کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے متعلقہ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔یہ لائسنسنگ اب بحال شدہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز ریجیم کے تحت کی جا رہی ہے جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی پی این سروسز کی فراہمی کو منظم کرنا اور قومی...
آسٹریلوی آل راؤنڈر بیٹر گلین میکس ویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے لیے نیلامی سے اپنے نام واپس لے لیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے آئی پی ایل 2026 نہ کھیلنے کی وجہ کیا ہے۔ 37 سالہ میکس ویل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ہی بُلش مومینٹم برقرار رہا۔ ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں پھر تیزی، انڈیکس 167,000...
—فائل فوٹو پارلیمنٹ کا آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا۔جاری کردی ایجنڈے کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کے لیے قومی کمیشن کا بل اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق بائیلوجیکل اور مہلک ہتھیاروں کے کنونشن...
معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ۔برطانوی...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔ یہ لائسنسنگ اب بحال شدہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز ریجیم کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی پی این سروسز کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کے لیے سابق انگلش کرکٹر معین علی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد یہ سلسلہ جنوبی افریقی سابق کپتان فاف ڈو پلیسی تک بھی پہنچ چکا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایوی ایشن سکیورٹی اقدامات سے سعودی ایئر لائنز کے 51 طیارے متاثر ہوئے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ گروپ کے کارپوریٹ کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر عبداللہ الشہرانی نے انکشاف کیا کہ گروپ کے ایئربس A320 ماڈل کے طیاروں کی تعداد تقریباً 108 ہے، یورپی کمپنی ا کی طرف سے عائد...
سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے پاکستان میں فری اور غیر رجسٹرڈ وی پی اینز پر پابندی کو ناگزیر قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق فری اور غیر رجسٹرڈ وی پی اینز ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر سیکیورٹی خدشات کی ایک بڑی وجہ بن چکے ہیں۔ ان وی پی اینز کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا ہیکنگ،...
سابق انگلینڈ کرکٹر معین علی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سیزن کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں حصہ لیں گے جس کے نتیجے میں وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں نہیں کھیل پائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ کے اسٹار کھلاڑی نے آئی پی ایل کے بجائے...
انگلش آل راؤنڈر معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کر لیا۔ انگلش آل راؤنڈر معین علی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ یہ نئی شروعات کا وقت ہے۔ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہیں۔ ...
اسلام آباد: سرکاری حکام نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا اور عوام سے کہا ہے کہ وہ ہرگز غیر رجسٹرڈ وی پی این استعمال نہ کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان کی قومی سلامتی کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) سرکاری حکام نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا اور عوام سے کہا ہے کہ وہ ہرگز غیر رجسٹرڈ وی پی این استعمال نہ کریں۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے بڑا...
دونوں شخصیات سے ملاقات میں علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد کے شہری مسائل، امن و امان اور دیگر عوامی مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد سے منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی شیر محمد...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وہ اتوار کے روز ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین کے ہمراہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے دورے پر گئے، جہاں انہوں نے اسٹیڈیم کی موجودہ صورتحال، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے اپنے فضائی نیٹ ورک میں توسیع کرتے ہوئے کراچی اور ریاض کے درمیان نئی ہفتہ وار پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مذکورہ روٹ پر قومی ایئرلائن 2 جنوری 2026 سے پرواز کا آغاز کرے گی۔ From January 2, 2026,...
مبصرین کا کہنا ہے کہ تاریخی طور پر اس طرح کی پابندیوں کو مقبوضہ علاقے میں اختلاف رائے کو دبانے، معلومات تک رسائی کو محدود کرنے اور کشمیریوں کو باقی دنیا سے الگ تھلگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر...
پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور بلوچ اکاؤنٹس بھارت اور افغانستان سے آپریٹ ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دشمنوں سے مل کر جو مہم چلا رہے ہیں اس سے وہ خود ایکسپوز ہورے ہیں۔ ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب فیچر آ گیا ہے کہ جو اکاؤنٹ جہاں سے آپریٹ ہو رہا ہو پتا لگ...
کراچی (نیٹ نیوز) سری لنکا میں سائیکلون ’دتواہ‘ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی امدادی سرگرمیاں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ ہیلی کاپٹر نے کولمبو اور اطراف کے شدید سیلاب زدہ علاقوں میں متعدد مشنز سرانجام دیئے۔ سری لنکن انتظامیہ کے تعاون سے ان افراد تک رسائی فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-03-2 یہ خطہ اپنے جغرافیے، تاریخ اور سیاسی حرکیات کے باعث ہمیشہ عالمی طاقتوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے حالات کبھی یک سمت نہیں رہے۔ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں میں دہشت گردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑ چکا ہے اور اب بھی لڑ رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے امور وکلا نے ملاکنڈ میں اے این پی تھانہ خاص کے چیئرمین جمال الدین خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے خطے میں امن و قانون کی بگڑتی صورتحال پر سنگین سوال قرار دیا ہے۔...