کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کسٹم کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT
کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کسٹم کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
محمد راشد جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو پرموشن پر صدر آئی سی سی آئی کی مبارکباد
محمد راشد جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو پرموشن پر صدر آئی سی سی آئی کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز) روڈن انکلیو کے محمد راشد کو مبارکباد دینے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے پریزیڈنٹ ناصر قریشی پہنچ گئے ،محمد راشد جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر وائٹ روز بحریا فیز سیون مارکیٹ میں بہت بڑی دعوت رکھی گئی، چیئرمین روڈن انکلیو رحیم الدین نعیم کی طرف سے جس کے چیف گیسٹ ناصر قریشی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے پریزیڈنٹ تھے ناصر قریشی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی اور وہ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے لیکن انہوں نے جو وعدہ کیا تھا روڈر انکلیو سے وہ انہوں نے پورا کر دکھایا بیماری کی حالت میں بھی یہاں پر پہنچ گئے۔
،مارکی میں ناصر قریشی نے اپنا وعدہ پورا کر کے اسلام آباد چیمبر اف کامرس کا فخر سے سر بلند کر دیا، محمد راشد ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کا کہنا ہے کہ ہم پریزیڈنٹ ناصر قریشی صاحب چیمبر آف کامرس اسلام آباد ان کا پوری ٹیم کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ اتنی تکلیف کے باوجود بھی ہمارے روڈن انکلیو میں تشریف لانے پر روڈن انکلیو کے کنٹری ہیڈ ملک اسد عباس نے بھی ان کا بہت تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ناصر قریشی صاحب کا روڈن انکلیو کے جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے بھی ناصر قریشی کا شکریہ ادا کیا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے پریزیڈنٹ ناصر قریشی اپنی تقریر کے دوران راشد صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے اپنی تقریر کے دوران بولا ہماری اسلام اباد چیمبر اف کامرس کے 30ممبران ہیں میں ان سب کی طرف سے محمد راشد روڈن انکلیو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ ان کو بننے پر ساری ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس جب بھی روڈن انکلیو کو ہماری ضرورت پڑی ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جس طریقے سے محمد راشد نے محنت کر کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کی کی پرموشن ہوئی ہم اس پر خیراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ناصر قریشی برینڈ ابیسٹر روڈرن انکلیو محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ ہم ناصر قریشی کا بڑا مشکور ہیں کہ یہ ایک ایک منٹ کے بعد ہمارے ساتھ رابطے میں تھے اور جب ہاسپٹل میں بیٹھے تھے اس وقت بھی انہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور اتنی تکلیف ہونے کے باوجود بھی انہوں نے روڈن انکلیو میں آکے اور اپنا وعدہ پورا کر کے چیمبر اف کامرس اسلام آباد کا نام فخر سے بلند کر دیا اور ہم اپنی پوری ٹیم کی طرف سے ناصر قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہیں محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو روڈن انکلیو کے سی ای او نعیم نے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد کو مبارکباد دی اور یہ بولا کہ ہماری ادارہ روڈن انکلیو کا وہ چمکتا ہیرا ہے محمد راشد کے جس کی کوئی بھی قیمت نہیں یہ ایک انمول ہیرا ہے جس نے روڈن انکلیو کا ہر پلیٹ فارم پر فخر سے سر بلند کر دیا اور ہمارے اس ادارے روڈن انکلیو کو ان پر فخر ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہمیں اتنا نایاب ہیرا اور ہمیں اتنا سچا اور ایماندار اور دیانت دار ورکر ملا ۔سی ای او رحم الدین نعیم روڈن انکلیو نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ روڈن انکلیو سوسائٹی پاکستان کی ایک بہترین سوسائٹی ہوگی جس میں ہر قسم کی سہولیاتموجودہوںگی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراگر بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی: سابق بھارتی جج اگر بھارت جنگ کرتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی: سابق بھارتی جج پاکستان دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے؛ جنگ میں نقصان ہمارا ہوگا؛ بھارتی جنرل کا مودی کو مشورہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.92فیصد کی مزید کمی، سالانہ شرح منفی3.52فیصد ہوگئی شام بھی اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلیے تیار؛ امریکی رکن کانگریس کا دعوی پوپ کا غزہ پر موقف، کوئی اعلی اسرائیلی عہدیدار آخری رسومات میں شریک نہیں ہو گا پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقابCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم