فلسطین فاؤنڈیشن کا مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی
اشاعت کی تاریخ: 15th, April 2025 GMT
مظاہرے سے معراج الہدیٰ صدیقی، اسد اللہ بھٹو، مولانا صادق جعفری، پیر ازہر علی ہمدانی، علامہ عقیل انجم قادری، علامہ قاضی نورانی، علامہ صادق تقوی، مفتی مرتضیٰ رحمانی، علامہ امین انصاری، خالد راؤ و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ غزہ، لبنان، یمن اور شام پر امریکی و اسرائیلی جارحیت اور پاکستان میں صہیونی تنظیم شراکا کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کراچی نمائش چورنگی پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔مظاہرے میں اہلیان کراچی کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرے سے رہنماء جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، اسد اللہ بھٹو، مولانا صادق جعفری، پیر ازہر علی ہمدانی، رہنماء جمیعت علماء پاکستان علامہ عقیل انجم قادری، علامہ قاضی احمد نورانی، ہیئت آئمہ مساجد کے مرکزی رہنما علامہ صادق رضا تقوی، مفتی مرتضیٰ رحمانی، علامہ امین انصاری، سماجی رہنماء خالد راؤ، رہنماء جعفریہ الائنس شبر رضا، پیر معاذ نظامی، تحریک بیداری امت مصطفی کے رہنماء یاور عباس، رہنماء مرکزی مسلم لیگ فیصل علی بلوچ، پاکستان عوامی تحریک کے نوید عالم، پاکستان نظریاتی پارٹی کے رہنما سمیت مختلف رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
اہل غزہ سے یکجہتی پرسوں دیہات، گلی محلوں کی دکانیں بھی بند ہونی چاہئیں: حافظ نعیم
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 اپریل کو اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑی مارکیٹیں ہی نہیں، دیہاتوں اور شہروں کے گلی محلوں کی دکانیں بھی بند ہونی چاہیں، پوری قوم متحد ہوکر دنیا کو پیغام دے کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔ ہڑتال کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ امریکہ، اسرائیل اور بھارت شیطانی مثلث ہے، اسرائیل کے گریٹر ریاست بننے کے عزائم واضح ہیں، مسلم دنیا پر مسلط بے حمیت حکمران خاموشی کی چادر تانے ہوئے ہیں، پاکستان میں حکومت تو کیا اپوزیشن بھی ٹرمپ کی آشیر باد چاہتی ہے۔ حکمران طبقہ نے نعوذ باللہ امریکہ کو خدا سمجھ رکھا ہے، یہ کتنے نادان ہیں کہ اس سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں جو کسی کا دوست نہیں۔ حماس نے پوری انسانیت کو مزاحمت کا درس دیا۔ اہل غزہ قبلہ اول کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمیں ان کے لیے وہ سب کچھ کرنا چاہیے جو ہم کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ میں اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے تاجر کنونشن سے خطاب میں کیا۔ امیر پنجاب وسطی جاوید قصوری، امیر گوجرانوالہ مظہر رندھاوا اور بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے کنونشن میں شرکت کی۔