تنظیم المکاتب کے ذمہ داروں اور ملت کے دیگر اکابرین نے عزاداری کے تقاضوں، چیلنجز اور اجتماعی شعور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

تنظیم المکاتب انڈیا کے زیر اہتمام ایام عزاء کی تیاری کیلئے ٹیبل ٹاک کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ماہِ محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر ملک گیر دینی و تعلیمی ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام آج "ایام عزاء کی تیاری" کے موضوع پر ایک عظیم الشان "ٹیبل ٹاک" پروگرام منعقد ہوا۔ یہ روحانی اور فکری نشست بانی تنظیم المکاتب ہال گول گنج لکھنؤ میں تین نشستوں میں دن بھر منعقد ہوئی۔ منتظمین کے مطابق اس بافیض پروگرام میں ممتاز علماء کرام، مفکرین ملت، ذاکرین اہل بیت (ع)، نوحہ خواں حضرات اور باصلاحیت نوجوانوں نے شرکت کی، جنہوں نے عزاداری کے فکری و عملی پہلوؤں پر بصیرت افروز خطابات پیش کئے۔ منتظمین نے کہا کہ پروگرام کا مقصد نئی نسل کو عزاداری کی روح سے متعارف کرانا، اصلاحی پہلوؤں کو اجاگر کرنا اور محرم کی مجالس کو زیادہ منظم اور مؤثر بنانے کے لئے رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر تنظیم المکاتب کے ذمہ داروں اور ملت کے دیگر اکابرین نے عزاداری کے تقاضوں، چیلنجز اور اجتماعی شعور پر روشنی ڈالی۔ تنظیم المکاتب انڈیا نے مومنین سے محرم الحرام کی مجالس میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجالس نہ صرف ذاتی اصلاح کا ذریعہ بنے گی بلکہ ملت کے اجتماعی شعور کو بھی جِلا بخشتی ہیں۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

حیدرآباد: میئر کاشف شورو کی ہدایت پر بلدیاتی عملہ شہر میں اسپرے کے لیے تیاری کررہا ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • یوم شہدائے جموں کے موقع پر کشمیر سینٹر لاہور کے زیر اہتمام خصوصی تقریب
  • حیدرآباد ،دعوت اسلامی کے تحت آج قافلہ اجتماع کا انعقاد ہوگا
  • کراچی میں ایام فاطمیہ کی مجالس عزا، علامہ علی رضا رضوی کا خطاب، ہزاروں عزادار شریک
  • ایامِ فاطمیہ (س) کے احترام میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کی اپیل
  • حیدرآباد: میئر کاشف شورو کی ہدایت پر بلدیاتی عملہ شہر میں اسپرے کے لیے تیاری کررہا ہے
  • پاک فوج کے زیر اہتمام بنوں میں قیام امن کیلئے قبائلی جرگہ کا انعقاد
  • دبئی میں 18 ارب درہم کا شاندار منصوبہ، 630 نئے پارکس اور عالمی اسپورٹس حب کی تیاری
  • 27ویں ترمیم حکومتی اقدام، میں 28ویں کی تیاری پر کھڑا ہوں، فیصل واڈا
  • ڈیوڈ رش کا نیا کارنامہ، منہ سے دیوار پر ٹیبل ٹینس بال مار کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
  • کھلاڑیوں کو پاکستانی پلیئرز سے مصافحہ یا ہائی فائیو سے نہیں روکیں گے، ہاکی انڈیا