اسحاق ڈار سے انتونیو گوتریس کا ٹیلی فونک رابطہ، آئندہ ہفتے نیویارک میں رابطے پر اتفاق
اشاعت کی تاریخ: 14th, July 2025 GMT
—فائل فوٹو
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
اسلام آباد سے ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم نے عالمی امن و سلامتی اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنماؤں کا آئندہ ہفتے نیویارک میں رابطہ کرنے پر اتفاق ہوا۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے نیویارک میں ملاقات کریں گے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نائب وزیرِ اعظم نے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ اور اس کے مینڈیٹ کی تکمیل میں مکمل تعاون فراہم کرتا رہے گا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: انتونیو گوتریس
پڑھیں:
اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز