’’متحرک شی زانگ ‘‘گلوبل ڈانس مقابلے کا آن لائن آغاز
اشاعت کی تاریخ: 28th, July 2025 GMT
’’متحرک شی زانگ ‘‘گلوبل ڈانس مقابلے کا آن لائن آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 28 July, 2025 سب نیوز
’’متحرک شی زانگ ‘‘گلوبل ڈانس مقابلے کا آن لائن آغاز ! رقص کی ہر ایک حرکت شی زانگ کے رومانس اور جوش و خروش سے بھری ہوئی ہے۔ ہچکچاو نہیں، جلدی سے اُٹھو اور دنیا کو ہمارے “رقص” کی دنیا کا حسن اور طاقت دکھاو۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچاؤ لیجی کا کرغزستان کا دورہ خیرسگالی ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت شوبز خواتین کے لیے سب سے محفوظ جگہ، کاسٹنگ کاوچ کی باتیں بکواس ہیں، سید نور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کیسے ہوئی؟، کراچی یونیورسٹی لیبارٹری کی رپورٹ پولیس کو موصول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ؛ عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ڈی آئی جی ساؤتھ کا حمیرا اصغر کی موت سے متعلق بڑا انکشاف مشہور کورین گوکار کو جنسی زیادتی کے کیس میں سزا سُنا دی گئیCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پی ایس بی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی سپورٹس فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کی اجازت کے بغیر بھارت میں ہونیوالے کسی سپورٹس ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیڈریشنز بھارت میں کھیلوں میں شرکت سے قبل پی ایس بی سے مشاورت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشنز کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر حامی بھرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو بھارت جانے سے روک دیا۔
پی ایس بی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی سپورٹس فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کی اجازت کے بغیر بھارت میں ہونیوالے کسی سپورٹس ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیڈریشنز بھارت میں کھیلوں میں شرکت سے قبل پی ایس بی سے مشاورت کریں۔ ترجمان پی ایس بی نے کہا ہے کہ 23 جولائی کو منعقدہ پی ایس بی بورڈ کے اجلاس میں یہ فیصلے کیے گئے۔نوٹیفکیشن میں مدت کا تعین نہیں کیا گیا ہے، اب قومی ہاکی ٹیم ایشیا ہاکی کپ میں شریک نہیں ہو سکے گی۔