مالاکنڈ بورڈ سالانہ انٹر امتحان میں افعان طالبہ نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی ہو یا پرائی مٹی چھوڑنا مشکل: دہائیوں بعد پاکستان بدری پر افغان باشندے روپڑے، میزبان بھی دل گرفتہ

طالبہ نے حکومت سے پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے: اب تک 3 لاکھ افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر واپس جا چکے ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

مالاکنڈ بورڈ کے سالانہ رزلٹ میں جامعہ سنگولئی کی طالبات نے پہلی اور اور تیسری پوزیشن حاصل  کیں۔ دیکھیے محمد اسلام کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

افغان طالبہ انٹر کا امتحان انٹر میں پوزیشن مالاکنڈ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: افغان طالبہ انٹر کا امتحان انٹر میں پوزیشن مالاکنڈ

پڑھیں:

فیفا نے فٹبال کی نئی رینکنگز جاری کردیں، اسپین 11 سال بعد پہلے نمبر پر، پاکستان کا نمبر کیا رہا؟

فیفا نے مردوں کے فٹبال کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں یورپی چیمپیئن اسپین نے شاندار چھلانگ لگاتے ہوئے 11 برس بعد پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

اسپین نے حالیہ بین الاقوامی میچز میں عمدہ کارکردگی کے باعث ارجنٹائن کو پیچھے چھوڑ دیا، جو اپریل 2023 کے بعد پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوا ہے۔

???????????? Spain claim the top spot in the latest #FIFARanking!

— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) September 18, 2025

درجہ بندی کے مطابق فرانس دوسرے نمبر پر موجود ہے، جبکہ ارجنٹائن تیسرے نمبر پر کھسک گیا ہے۔ برازیل چوتھی، انگلینڈ پانچویں، پرتگال چھٹے اور نیدرلینڈز 7ویں نمبر پر ہیں۔ اٹلی، کروشیا اور بیلجیم بھی ٹاپ 10 میں اپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں: فیفا کا بڑا اعلان: 2026 ورلڈ کپ میں کلبز کو 99 ارب روپے ملیں گے

پاکستانی فٹبال ٹیم کے لیے بھی یہ درجہ بندی کسی حد تک حوصلہ افزا رہی۔ پاکستان دو درجے بہتری کے ساتھ 199ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔ پاکستان کی رینکنگ میں یہ معمولی بہتری صومالیہ اور جبرالٹر کے نیچے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔

FIFA has released the latest world football rankings, placing Pakistan at 199th with a two-spot jump following the drop of Somalia and Gibraltar. Spain climbed to the No.1 spot for the first time in 11 years, followed by France at No.2, while Argentina slip to third after losing… pic.twitter.com/XcCu46dTlc

— Faizan Lakhani (@faizanlakhani) September 18, 2025

تاہم ابھی بھی گرین شرٹس دنیا کے کمزور ترین فٹبال ممالک میں شمار ہوتے ہیں اور انہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی پرفارمنس بہتر بنانے کے لیے طویل سفر طے کرنا ہوگا۔

فیفا کی یہ تازہ رینکنگ عالمی فٹبال میں جاری مقابلے اور ٹیموں کی کارکردگی کا مظہر ہے۔ ماہرین کے مطابق اسپین کا طویل عرصے بعد پہلی پوزیشن پر آنا اس بات کی علامت ہے کہ یورپی ٹیمیں دوبارہ عالمی فٹبال پر اپنا غلبہ بڑھا رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ارجنٹائن اسپین برازیل پاکستان فیفا ورلڈ رینکنگ

متعلقہ مضامین

  • پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ یومِ مصطفیٰ (ص) کا انعقاد
  • فیفا نے فٹبال کی نئی رینکنگز جاری کردیں، اسپین 11 سال بعد پہلے نمبر پر، پاکستان کا نمبر کیا رہا؟
  • افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہے: عاصم افتخار احمد
  • راولپنڈی بورڈ؛ انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات کے نام، کامیابی کی ریکارڈ شرح
  • پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
  • لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
  • تاریخ گواہ ہے کہ قربانیوں سے جنم لینے والی تحریکیں کبھی دبائی نہیں جا سکتیں، عزیر احمد غزالی
  • لاپتہ طالبہ کی لاش ایک ماہ بعد ملی، اسکول ٹیچر گرفتار
  • اگست میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 3 فیصداضافہ
  • اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے گورنر کی تنخواہ مقرر کرنے کا اختیار واپس لینے کی تیاری