ایکسکلیوسیو انٹرویوز اگست 2025
اشاعت کی تاریخ: 10th, September 2025 GMT
گورنر سندھ کی کرسی خطرے میں پڑگئی، برطرفی کے لیے صدرِ پاکستان سے رجوع
گورنر سندھ کی کرسی خطرے میں پڑگئی، برطرفی کے لیے صدرِ پاکستان سے رجوع
کراچی کی شارع فیصل بارش کے پانی میں کیوں ڈوب جاتی ہے؟ حیران کب وجہ سامنے آگئیکراچی کی شارع فیصل بارش کے پانی میں کیوں ڈوب جاتی ہے؟ حیران کب وجہ سامنے آگئی
کراچی میں بارش نہیں، حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن نے تباہی مچائی، امیر جماعت اسلامی منعم ظفرکراچی میں بارش نہیں، حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن نے تباہی مچائی، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر
علی امین گنڈاپور نے سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے پر آپریشن کی حمایت کردی، اپوزیشن لیڈر کے پی ڈاکٹر عباداللہعلی امین گنڈاپور نے سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے پر آپریشن کی حمایت کردی، اپوزیشن لیڈر کے پی ڈاکٹر عباداللہ
اسحاق ڈار، بیگم خالدہ ضیا اور ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟اسحاق ڈار، بیگم خالدہ ضیا اور ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟
فیلڈ مارشل نے نئے صوبے بنانے کی بات کی، ایم کیو ایم اس کی حمایت کرتی ہے، مصطفیٰ کمالفیلڈ مارشل نے نئے صوبے بنانے کی بات کی، ایم کیو ایم اس کی حمایت کرتی ہے، مصطفیٰ کمال
قدرتی آفات سے بچاؤ کیلیے ماحولیاتی پالیسیوں کو مزید مؤثر بنانا ہوگا، بیرسٹر سیفقدرتی آفات سے بچاؤ کیلیے ماحولیاتی پالیسیوں کو مزید مؤثر بنانا ہوگا، بیرسٹر سیف
مریم نواز کسی کے باپ کے خرچ پر اپنے بچوں کو جاپان لے کر نہیں گئیں، عظمیٰ بخاریمریم نواز کسی کے باپ کے خرچ پر اپنے بچوں کو جاپان لے کر نہیں گئیں، عظمیٰ بخاری
خیبر پختونخواحکومت سیلاب متاثرین کو راشن کی بجائے نقد رقم فراہم کر رہی ہے، مزمل اسلمخیبر پختونخواحکومت سیلاب متاثرین کو راشن کی بجائے نقد رقم فراہم کر رہی ہے، مزمل اسلم
خیبر پختونخوا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار اب تک 800 جانیں بچا چکے، مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمانخیبر پختونخوا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار اب تک 800 جانیں بچا چکے، مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان
بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسی تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوچکا، اب کوئی راستہ نہیں بچا، بریگیڈیئر راشد ولیبی ایل اے اور بی ایل ایف جیسی تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوچکا، اب کوئی راستہ نہیں بچا، بریگیڈیئر راشد ولی
بونیر: خاندان کے 22 افراد سیلاب کی نذر، ’سمجھ نہیں آتا لاشیں دفنائیں یا ملبہ مزید کھنگالیں‘بونیر: خاندان کے 22 افراد سیلاب کی نذر، ’سمجھ نہیں آتا لاشیں دفنائیں یا ملبہ مزید کھنگالیں‘
خیبر پختونخوا حکومت متاثرین کی مدد میں مصروف اور این ڈی ایم اے صرف الرٹ جاری کرنے تک محدود ہے، سینیئر وزیر آفتاب عالمخیبر پختونخوا حکومت متاثرین کی مدد میں مصروف اور این ڈی ایم اے صرف الرٹ جاری کرنے تک محدود ہے، سینیئر وزیر آفتاب عالم
میں پی ٹی آئی میں ہوتا تو عمران خان مئی 2024 میں رہا ہو چکے ہوتے، شیر افضل مروتمیں پی ٹی آئی میں ہوتا تو عمران خان مئی 2024 میں رہا ہو چکے ہوتے، شیر افضل مروت
جو سہولیات آزاد کشمیر کے عوام کو میسر ہیں وہ پوری دنیا میں کسی کو حاصل نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیرجو سہولیات آزاد کشمیر کے عوام کو میسر ہیں وہ پوری دنیا میں کسی کو حاصل نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
پنجاب کے حوالے سے ہمارے کوئی مطالبات نہیں مانے گئے، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰپنجاب کے حوالے سے ہمارے کوئی مطالبات نہیں مانے گئے، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ
بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری اب پریشان خیالی میں بدل چکی، سابق سفارتکار مسعود خانبھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری اب پریشان خیالی میں بدل چکی، سابق سفارتکار مسعود خان
بی آر ٹی پشاور منصوبے میں اربوں روپوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہیبی آر ٹی پشاور منصوبے میں اربوں روپوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی
ہمیں جب روکا جائے گا تو ہم اڈیالہ کیسے پہنچیں گے؟ شہریار آفریدی کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویوہمیں جب روکا جائے گا تو ہم اڈیالہ کیسے پہنچیں گے؟ شہریار آفریدی کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ہی اب کشمیریوں کی آخری امید ہیں، مشعال ملکفیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ہی اب کشمیریوں کی آخری امید ہیں، مشعال ملک
روپوشی کے دوران کئی مرتبہ بھیس بدلا، پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیازروپوشی کے دوران کئی مرتبہ بھیس بدلا، پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.
ذریعہ
ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: خیبر پختونخوا فیلڈ مارشل کی حمایت بی ایل
پڑھیں:
کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
نجی کارگو ایئرلائن کے ٹو ایئرویز کے حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ حادثے کی وجوہات جاننے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے نجی کارگو کمپنی کے مالکان کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت بھی کی ہے، متاثرین کیلئے اب تک کسی معاوضہ کا اعلان بھی نہیں ہوا۔
7 جولائی کو شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو کمپنی کے ٹو ایئرویز کا بوئنگ 737 طیارہ بلوچستان کے ساحل سے آگے گہرے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ حادثے کے مقام سے طیارے کا کچھ ملبہ ضرور ملا ہے لیکن سمندر کی تہہ میں پہنچ جانے والے طیارے کے بلیک باکس، کاکپٹ اور عملے کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ اس کام کیلئے غیر ملکی ماہر کمپنیوں سے مدد لی جائے۔
نجی کارگو طیارے کا ملبا تفتیشی ٹیم کے سپرد، بلیک باکس، عملے کے 5 ارکان کی تلاش جاریترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کارگو طیارے کے مزید ملبے اور عملےکی تلاش گہرے سمندر میں جاری ہے حادثے کے شکار طیارے کے مزید پرزے اور ملبہ سمندر سے برآمد کر لیا گیا۔
شہید کپٹن رضوان کے اہل خانہ نے عملے اور طیارے کے ملبے کی تلاش کیلئے پاکستان نیوی اور دیگر اداروں پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن کارگو کمپنی کی شدید بے حسی کی شکایت کی اور مطالبہ کیا کہ کے ٹو ایئرویز کے بیرون ملک موجود مالکان کو واپس لا کر تحقیقات میں شامل کیا جائے۔
متاثرین کے مطابق کے ٹو ایئرویز کی انتظامیہ کی بے حسی کا اندازہ اس سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی تھیں۔ یہ تنخواہ اس المناک حادثہ کے بعد ادا کی گئی۔
ایوی ایشن ماہرین کے مطابق بوئنگ 737 کارگو طیارے کا حادثہ کیوں اور کیسے پیش آیا، یہ اہل خانہ کو بتانا اور حادثہ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی یقینی بنانا حکومت اور ریاست کی ذمہ داری ہے۔