سی پیک کے تحت چلنے والے پراجیکٹ ایس ۔کے ۔ ہائیدروپاور اسٹیشن کے کمرشل آپریشن کا ایک سال WhatsAppFacebookTwitter 0 17 September, 2025 سب نیوز

اسلام آباد :پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک )کے تحت چلنے والے فلیگ شپ پراجیکٹ ایس کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے کمرشل آپریشن کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے ، اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔چائنا انجینئرنگ کارپوریشن ( سی ای ای سی ) ، جس کا نام گلوبل 500کمپنیوں میں آتا ہے ، نے اس پراجیکٹ پر سرمایہ لگایا ، تیار کیا اورآپریٹ کیا ۔اس تقریب میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال،پاکستان میں قائم چین کے سفارت خانے میں تعینات چارج ڈی افئیر مسٹریوآن کیانگ،پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کے مینجنگ ڈائریکتر شاہ جہان مرزا شریک تھے ۔

انہوں نے اس بات کو سراہا ہے کہ کس طرح اسٹیشن نے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،اور جس سے چین پاکستان کے درمیان تعاون کو فروغ ملا ہے گزشتہ سال 14ستمبر2024 میں ایس کے ، ہائیڈرو پاور اسٹیشن نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا تھا تب سے اب تک ، 2.

8بلین کلوواٹ بجلی کی ترسیل،اس عرصے میں پیداور میں کوئی نقصان یا حادثہ نہیں ہوا، کنسٹرکشن کے دوران 6000سے زائد افراد کے لیے روزگار دیا گیا اور آپریشن کے بعد 100افرادکے لیے پائیدار ملازمت، کمیونٹی کے لیے اقدامات: شجرکاری( 150,000سے زائد درخت )، مقامی طلباوطلبات کے لیے سکالرشپس، انفراسٹرکچر اپ گریڈز، آفت متاثرہ افراد کے لیےخصوصی ریلیفیہ منصوبہ دریائے کنہار ، مانسہرہ ،خیبرپختونخوا میں لگایا گیا ہے ،

سی پیک کے تحت بننے والا یہ سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ہے اور گرین پرل آن سی پیک ـ” کے طورپر جانا جاتا ہے ۔توانائی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ یہ استیشن تعلیم ، ماحولیاتی پروٹیکشن اور مقامی روزگار کے لیے بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرتا ہے ۔اسی اعتراف میں ، ایس کے ہائیدروپاور اسٹیشن کوحکومت پاکستان ، کی جانب سے اعزازت سے نواز ا گیا جس میں سماجی زمہ داریوں اور پائیدار ترقی کے لیے “ ایکسی لینٹ ٹیکس پئیر یونٹ “ ایکٹو کنٹربیویشن ایوارڈ “ شامل ہے اور اس کے ساتھ اکوپیشنل ہیلتھ ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ایکسی لینٹ ایوارڈ بھی دیا گیا ہے ۔آگے دیکھتے ہوئے، SK ہائیڈرو پاور سٹیشن CPEC کے تحت چین پاکستان تعاون کو مزید مستحکم کرتے ہوئے پریشنز کو بہتر بنائے گا، مزید کلین انرجی کی فراہمی جاری رہے گی اور پاکستان کی انرجی سیکیورٹی مزید مضبوط ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی سیلاب کے نقصانات کا مکمل تخمینہ لگنے کے بعد بحالی کے کاموں کی حکمت عملی بنائی جائیگی، وزیراعظم راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،سپل ویز کل بروز بدھ صبح 8 بجے کھولے جائیں گے جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، جاپان سے 22افراد ڈی پورٹ عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے، وزیر ریلوے حنیف عباسی کا دعوی ایمان مزاری نے جسٹس ثمن رفعت کو ہٹانے پر جسٹس ڈوگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیوائوں کو تاحیات سکیورٹی دینے کا حکم واپس لے لیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے تحت سی پیک

پڑھیں:

کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا گیا

فائل فوٹو

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا۔

کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے

کوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے 6 ارب روپے کے اثاثے ریکور کرکے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کردیے جبکہ مزید ریکوری کا عمل جاری ہے۔

پشاور میں ایک خصوصی تقریب کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے جنگ اور جیو گروپ کے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کو خصوصی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیا۔

جنگ اور جیو نے 30 اپریل 2025ء کو کوہستان میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کی خبر بریک کی تھی، کوہستان اسکینڈل ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل تھا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں فائرنگ سے باپ اور نوجوان بیٹا جاں بحق
  • سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک
  • مینگو شیک کے لیے کون سا آم بہترین ہے؟ ذائقے اور کریمی ٹیکسچر کو بدل دینے والے راز
  • کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا گیا
  • سندھ بلڈنگ، کراچی میں غیر قانونی کمرشلائزیشن کا طوفان
  •  محسن نقوی  کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ، ایم سی ایم سی کورس پر نظرثانی کی اصولی منظوری
  • تیزگام ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی
  • بجلی صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان، پاور ڈویژن نے عوام کو خوشخبری سنا دی
  • کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا شدید بحران ختم نہ ہو سکا
  • کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی