Jasarat News:
2026-07-24@05:09:06 GMT

پی ایم ای ایکس میں 128.317 بلین روپے کے سودے

اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(بزنس رپورٹر)بدھ کے روز، پی ایم ای ایکس میں دھاتوں، توانائی، سی او ٹی ایس، اور انڈیکسز کی مجموعی تجارتیمالیت 128.317 ارب روپے ریکارڈ کی گئی، جبکہ 109,034 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ سب سے زیادہ کاروبار سونے میں ہوا، جس کی مالیت84.

605 ارب روپے رہی، اس کے بعد چاندی(26.469 ارب روپے)، سی او ٹی ایس (6.181 ارب روپے)، پلاٹینم (3.879 ارب روپے)، نیس ڈیک 100 (2.707 ارب روپے)، کروڈ آئل (1.603 ارب روپے)، ایس پی 500 (1.039 ارب روپے)، تانبہ (754.177 ملین روپے)، ڈی جے (273.444 ملین روپے)، پیلیڈیم (563.051 ملین روپے)، قدرتی گیس (154.562 ملین روپے)، برینٹ (25.552 ملین روپے)، اور ایلومینیم (6.040 ملین روپے) شامل ہیں۔زرعی اجناس میں21 لاٹس کی تجارت ہوئی، جن کی مجموعی مالیت56.931 ملین روپے رہی، جن میں کپاس (23.034 ملین روپے)، گندم (13.949 ملین روپے)، سویا بین (14.163 ملین روپے)، اور مکئی (5.785 ملین روپے) شامل ہیں۔جاپان ایکوئٹی 225 / امریکی ڈالر میں کوئی تجارتی سرگرمی ریکارڈ نہیں کی گئی۔

کامرس رپورٹر گلزار

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ملین روپے ارب روپے

پڑھیں:

حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف

فائل فوٹو 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق حیسکو کے ڈی ڈی او، ایکسیئن اور سی ایف او آفس کی ملی بھگت سے خرد برد کی گئی۔

سی ای او حیسکو کے مطابق اس کیس میں چار ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔ تین اکاؤنٹس افسران، ایک فنانس افسر کو نوکری سے نکالا گیا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس کے 5 مقدمات درج کیے گئے، 130 سے زائد افراد ملوث تھے، اب تک صرف 13 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ نئی قیمت جانئے
  • صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
  • ایران سے جنگ نے ایک اور مشکل کھڑی کر دی، امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
  • حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف