data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محرابپور،ریلوے لائن کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251018-05-14
محراب پور(جسارت نیوز)نوجوان کی نعش برآمد، مورو پولیس ذرائع کے مطابق باندھی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر ریلوے لائن کے قریب سے ایک نوجوان شخص کی نعش ملی جسے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے مزید بتایا کہ نوجوان کی شناخت وارڈ نمبر 23 درس کے رہائشی خدا بخش عرف بادشاہ ولد ولد علی حسن سومرو کے نام سے ہوئی ہے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی ہے، مرحوم کے بھائی شہ میر سومرو کے مطابق بھائی دکان سے بینک کی قسط جمع کرانے کیلئے گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سود پر پیسے دینے والے بینک عملے کی جانب سے قسط کے پیسے جمع کرانے کا دباؤ نوجوان کی موت کا باعث بنا ہے۔

نمائندہ جسارت

متعلقہ مضامین

  • لاہور سمیت مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری
  • لاہور،محنت کش گدھا گاڑی پر بھاری سامان لے کر جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے
  • محرابپور،ریلوے لائن کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد
  • لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس کررہی ہیں
  • لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے دوران خاتون وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کررہی ہیں
  • پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ائرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ
  • لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
  • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز انڈسٹریل زون سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
  • بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس نہیں لی: عظمیٰ بخاری