data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد ( آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میںان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس کی سماعت کی، سردار تنویر الیاس کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کی شہادتیں ریکارڈ نہ ہوسکی۔ عدالت نے اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو دوبارہ طلب کرلیا، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس،جامعہ کراچی سے ریکارڈ طلب

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-4
اسلام آباد(صباح نیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے جامعہ کراچی سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • آرمڈ فورسز ملک کی بیک بون ہیں، کسی کو بھی کوئی حق نہیں کہ پاکستان کیخلاف بات کرے
  • این سی سی آئی اے کرپشن کیس میں بڑی پیش رفت، 2 افسران گرفتار
  • حریت وفد کی تنویر الیاس سے ملاقات
  • اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ہائی کورٹ کے باہر پولیس اہلکارالرٹ کھڑے ہیں
  • اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں
  • اسلام آباد: ائربس کے نئے طیاروں میں بڑی خامی کا انکشاف
  • بلوچستان و سندھ اسمبلی کے2 حلقوں پر دوبارہ گنتی سے متعلق سماعت ملتوی
  • طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس،جامعہ کراچی سے ریکارڈ طلب
  • نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زورداردھماکا،4 افراد زخمی
  • روم :وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین179 ویںایف اے او کونسل سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں