data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251026-2-13
سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر کی بزمِ قرآن ضلع سکھر کے تحت حلقہ نور الہدیٰ باگڑجی سکھر میں منعقدہ اجتماع معماران منعقد ہوا۔ اس موقع پر منتظم ضلع سکھر حافظ حبیب اللہ ، کویل احمد ناظم بزم قرآن ضلع سکھر بھی اجتماع معماران سے خطاب کیا، استاد قاری عبد الحمید بھی موجود تھے ۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ضلع سکھر

پڑھیں:

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مظاہرے سے نصراللہ رندھاوا اور زبیر صفدر خطاب کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251208-08-30

سیف اللہ

متعلقہ مضامین