Jasarat News:
2025-10-26@00:19:50 GMT

وہ شیر……………اقبال

اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251026-03-3

 

 

سْنا دیا گوشِ منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر

جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر اْستوار ہو گا

 

نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اْلٹ دیا تھا

سْنا ہے یہ قْدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا

علامہ محمد اقبال.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اوورسیز پاکستانیوں کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251025-08-16

 

اسلام آباد (آن لائن):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیوں کا اجلاس چیئرمین آغا سید رفیع اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں بیرون ملک وزٹ ویزا پر جانے والے پاکستانیوں کے لاپتا ہونے، ای او بی آئی میں بے ضابطگیوں اور مزدوروں کی رجسٹریشن سمیت اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمیٹی نے چیئرمین ای او بی آئی کی تعیناتی میں تاخیر پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی

متعلقہ مضامین