محراب پور: صحافی پر فائرنگ معجزانہ طورپر محفوظ رہے
اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
محراب پور(جسارت نیوز)کنڈیاروصحافی فائرنگ میں معجزانہ طور پر محفوظ ،مورو میں منشیات فروش کی شہریوں پر فائرنگ ، کنڈیارو کے سینئر صحافی الطاف سولنگی پر فائرنگ کا واقعہ کمال ڈیرو رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پیش آیا، جہاں پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ذراء ع کے مطابق انہیں گھر سے آفس آتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
وہ شیر……………اقبال
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251026-03-3
سْنا دیا گوشِ منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر اْستوار ہو گا
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اْلٹ دیا تھا
سْنا ہے یہ قْدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا