لندن میں ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 میں پاکستان پولین کا افتتاح
اشاعت کی تاریخ: 5th, November 2025 GMT
لندن میں ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 میں پاکستان پولین کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 5 November, 2025 سب نیوز
پاکستان پویلین کا افتتاح وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر سیاحت سردار یاسر الیاس اور پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کیا۔
پاکستان پولین میں پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، سیاحتی مواقع اور سرمایہ کاری کے امکانات اجاگر کیے،
سردار یاسر الیاس خان نے مختلف ممالک کے وزراء و معززین سے ملاقاتیں بھی کیں
سردار یاسر نے سیاحت کے شعبے میں اصلاحات، نئی پالیسیز اور مراعات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے میڈیکل، ایڈونچر اور مذہبی سیاحت پر روشنی ڈالی ۔
سردار یاسر الیاس نے کہا کہ پاکستان کا سیاحت کا شعبہ سالانہ 6 سے 7 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے،
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت کا 10 سالہ سیاحتی وژن معیشت کو بڑے پیمانے پر بڑھانے کا ہدف رکھتا ہے،
پاکستان پویلین نے بین الاقوامی زائرین، سرمایہ کاروں اور میڈیا کی توجہ حاصل کی
پولین میں پاکستان کے شمالی پہاڑوں، جنوبی ساحلوں، ورثے، کھانوں اور موسیقی کو نمایاں کیا گیا۔
لندن ، ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 میں پاکستان پولین کا افتتاح

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعدالتی حکم کے باوجود شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا عدالتی حکم کے باوجود شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت پمز برن سینٹر میں پلاسٹک سرجن کی تعیناتی چیلنج، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا دنیا کی بااثر ترین شخصیات:پاکستانی وزیر اعظم،فیلڈ مارشل،مفتی تقی عثمانی شامل صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن کردار اداکیا، ایرانی سفیر بلاول بھٹو کی ٹویٹ میں جو جو لکھا ہے وہ آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہے، سینیٹر علی ظفرCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: پولین میں پاکستان سردار یاسر الیاس پاکستان پویلین پاکستان پولین کا افتتاح
پڑھیں:
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلیے کینیڈا جانیوالے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ مانگ لی
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے وزٹ ویزہ پر کینیڈا پہنچنے والے درجنوں افراد نے اسائلم کی درخواستیں دائر کر دیں۔
کینیڈا میں ورلڈ کپ کے 13 میچ منعقد ہوئے جن کے لیے حکام نے مجموعی طور پر 26 ہزار سیاحتی ویزے جاری کیے تھے۔ ہزاروں درخواستوں میں سے 50 فیصد سے زائد مسترد کر دی گئی تھیں۔
کینیڈین حکام کے مطابق اب تک 175 افراد سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں جن کا جائزہ امیگریشن اور مہاجرین سے متعلق قوانین کے تحت لیا جائے گا۔
حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ درخواست گزاروں میں کتنے کھلاڑی شامل ہیں، تاہم دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گھانا کے 25 جبکہ مصر اور کولمبیا کے 15، 15 شہریوں نے اسائلم کی درخواستیں دی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس تعداد میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔
اس سے قبل کینیڈین حکومت خبردار کر چکی تھی کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے جاری کیے گئے سیاحتی ویزے کینیڈا میں مستقل قیام یا سیاسی پناہ حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہیں اور ہر درخواست کا فیصلہ صرف ملکی قوانین کے مطابق کیا جائے گا۔