المجلس ویلفیئر گلگت کی جانب سے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم
اشاعت کی تاریخ: 18th, November 2025 GMT
صوبائی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم جی بی عارف حسین قنبری، صوبائی ترجمان ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان محمد الیاس صدیقی اور صدر المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن عمران حسین نے امدادی سامان متاثرین کے حوالے کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کی المجلس ویلفیئر نے گلگت کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم کی المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت کی جانب سے چھلمش اور جوتل کےحالیہ سیلاب متاترین کو امدادی سامان جن میں رضائیاں، گرم کپڑے اور جرسیاں شامل تھیں پہنچا دیا گیا۔ صوبائی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم جی بی عارف حسین قنبری، صوبائی ترجمان ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان محمد الیاس صدیقی اور صدر المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن عمران حسین نے امدادی سامان متاثرین کے حوالے کیا۔ اس موقع پر عمائدین جوتل شیخ مجتبی حسین عابدی اور علمدار حسین بھی موجود تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
راو دلشاد: محمد نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ سے گلگت بلتستان روانہ ہوئے۔ اس موقع پر خواجہ محمد آصف اور رانا ثناء اللہ خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل
دورے کے دوران نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف عوامی جلسوں سے بھی خطاب کریں گے۔
غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا کیس میں نیا موڑ، پولیس تفتیش میں اہم انکشافات