Jasarat News:
2025-12-14@05:13:10 GMT

ہنگورجہ : یوم حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے موقع پر ریلی کا انعقاد

اشاعت کی تاریخ: 14th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251214-4-6

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت)سنی سلامتی پاکستان کے جانب سے یوم حضرت ابوبکر صدیق رضہ کے موقع پر سنی سلامتی پاکستان صوبہ سندھ کے رہنماء غازی سید محمد پریل شاھ بخاری،عبدالرب عثمانی ،غلام عباس خاصخیلی اور دیگر کی قیادت میں گڈیجی سے گائوں ملہیرانی سولنگی تک موٹر سائیکل ،رکشہ،کار ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے شان صحابہ زندہ باد کے نعرے بازی کررہیں تھے۔

راصب خان اسٹاف رپورٹر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی:قطر کے قومی دن کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، فریال تالپورکا قطر کے قونصل جنرل نائف شاہین السلیطی کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251213-06-6

سیف اللہ

متعلقہ مضامین