پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان
اشاعت کی تاریخ: 27th, December 2025 GMT
بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس، جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔ بازار میں ایک ہفتے کے دوران 2.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ہفتے کے دوران ایک ہفتے
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔