Islam Times:
2026-07-24@03:19:14 GMT

ڈیرہ غازیخان، سید اظہر کاظمی ایم ڈبلیو ایم کے صدر منتخب

اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT

نومنتخب ضلعی صدر سید اظہر کاظمی نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ڈیرہ غازیخان، سید اظہر کاظمی آئندہ تین سال کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے دوبارہ صدر منتخب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کا ضلعی کنونشن امام بارگاہ جوہر علی وڈانی میں منعقد ہوا، کنونشن کی صدارت صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کی، جبکہ صوبائی رہنماء سید انعام حیدر زیدی، انجینئر سخاوت علی سیال، ثقلین نقوی، ضلعی آرگنائزر سمیت تحصیلوں اور یونٹس کے ممبران کی شرکت، کنونشن میں ضلع بھر کے چالیس سے زائد یونٹس، چار تحصیلوں اور ضلعی ورکنگ کمیٹی کے ایک سو سے زائد اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے۔ کنونشن کے اختتام پر سید اظہر کاظمی کو بھاری اکثریت سے صدر منتخب، صوبائی رہنماء سید انعام حیدر کاظمی نے نومنتخب صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب صدر سید اظہر کاظمی نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ڈیرہ غازیخان

پڑھیں:

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

اسلام ٹائمز: کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں گرمیوں کی چھٹیوں سے استفادہ کرتے ملت جعفریہ کے بچوں کے لیے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈیرہ شہر اور مضافات سے کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ جس میں جامعتہ النجف کے دیگر مدرسین محنت و لگن کے ساتھ بچوں کی رہنمائی کرتے رہیں۔ دین شناسی شارٹ کورس کے آخر میں مدرسین نے اپنی محنت اور طلاب کرام کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے بچوں سے امتحان لیا۔اساتذہ کی محنت اور بچوں کی محنت قابلِ تعریف تھی، تقسیم تقریب انعامات کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس