پی آئی اے کی پرواز میں2 فضائی میزبانوں کی ہاتھا پائی
اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251229-08-2
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائر لائن کی جدہ سے ملتان پرواز کی 2 فضائی میزبان لڑ پڑیں۔ دونوں خواتین کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ائرپورٹ کے ڈیپارچر لانچ پر ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائر لائن کے آفیسر نے بیچ بچا ئوکروایا، لڑائی کی وڈیو منظرعام پر آگئی۔ ترجمان قومی ائر لائن کا کہنا ہے کہ جھگڑے کا واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا، جھگڑے پر دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کردیا گیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ بخیتار سیدوف کو پیش کردیں۔
مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ سے ملاقات میں یہ اسناد پیش کیں۔
ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔