Jasarat News:
2026-06-03@02:12:27 GMT

ڈہرکی: سیکورٹی فورسز نے مزید2 خطرناک ڈاکوہلاک کردیے

اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251229-11-2
ڈھرکی(نمائندہ جسارت)سیکیورٹی فورسز نے سندھ پنجاب کچہ آپریشن سے بھاگے ہوئے خوف کی علامت سمجھے جانے والے مذید “2” اور خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر کے پھڑکا دیا۔پولیس کا دعویٰ سندھ ، پنجاب کچہ آپریشن سے بھاگے ہوئے خطرناک ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا گھیراؤ بھرا شکنجہ تیزی کے ساتھ کس دیا گیا۔ جس پلان ہی کے تحت گھوٹکی پولیس اور رینجرز نے رونتی کچہ میں چھپے ڈاکووں اور اغواء کاروں کی موجودگی کے پختہ ثبوتوں کے ساتھ ملنے والی اطلاع کے بعد “رونتی” کچہ کے مقامی خطرناک اور بدنام زمانہ ڈاکو اور اغواء کار رانو شر کے گھر کی بیٹھک پر فورسز نے مشترکہ کامیاب کاروائی کر کے پنجاب کچہ کے بدنام گینگسٹرز تنویر انڈھڑ گینگ اور شاھد لنڈ کے “دو” اہم ساتھی ڈاکو مار دئیے گئے ہیں گئے ہیں جن کی شناخت صابر علی اور مجاہد لنڈ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اور ہلاک ہونے والے یہ دونوں ڈاکو بھی سندھ اور پنجاب میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جاتے تھے جن کو رونتی کچہ کے مقامی اشتہاری بدنام زمانہ ڈاکو اور اغواء کار رانو شر نے اپنے گھر میں پناھ دی ہوئی تھی۔

سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

فائل فوٹو

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں، طوفان اور بارش ہوئی ہے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔

خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

سندھ کے علاقے تھرپارکر میں بارش، سکھر میں ژالہ باری، لاڑکانہ، حیدرآباد، مٹیاری، ہالہ، نیو سعیدآباد، شکارپور اور کندھ کوٹ میں مٹی کا طوفان آیا ہے۔

اسلام آباد، لاہور، جہلم، سرگودھا، گجرات، رحیم یار خان، چنیوٹ سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔

تیز ہوا کے باعث لوئر کرم میں بجلی کی مین لائن کا ٹاور گر گیا، پاراچنار اور اس کے ملحقہ علاقوں اور پاک افغان سرحدی دیہات کی بجلی بند ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتار
  • سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان
  • فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
  • شہباز شریف کا کامیاب انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
  • سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 17 دہشت گرد جہنم واصل
  • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17دہشتگرد ہلاک
  • صدر مملکت ، وزیر اعظم وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ سندھ  کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کی ستائش 
  • سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک
  • کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع