data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251229-11-5
پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن میں بدامنی عروج پر مبینہ پانچ نامعلوم ڈاکووں کا راشدی ہاوس پر دھاوا اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تالائی زیورات،نقدی، موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اب تک نصف درج ڈکیتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج،ڈکیتی واردات ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے ملوث ڈاکووں کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں۔روحل کھوسو۔تفصیلات کے مطابق پڈعیدن ٹاون کے وارڈ نمبر پابچ پیر محلہ میں بزرگ شخصیت سید نور حسین شاہ راشدی رحوم کے گھر مبینہ نامعلوم پانچ مسلح ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بنا لیا اور تالائی زیوارت نقدی موبائل فونز سمیت گھر کا تمام قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر ٹاون کمیٹی چیئر مین پیر رکن الدین قریشی ہاشمی، سائیں شفیق شاہ راشدی، سائیں وفا شاہ راشدی،کونسلر ظفر اقبال،کونسلر راو محفوظ راجپوت،کونسلر مظہر راجپر،ایاز انصاری،راو راشد راجپوت، ایڈوکیٹ اسرار راجپوت،آصف راجپوت ، وکیل راجپوت، اور پولیس سمیت لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی اس موقع پر اہلے علاقہ نے بڑھتی ہوئی بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ پڈعیدن میں یہ مسلسل نصف درجن سے زائد واردات رونماء ہو چوکی ییں مگر افسوس کہ پولیس آج تک کیسی ملزمان کو گرفتار کرنے سے قاصر یے عوام کو جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے

سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا،
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ شہریوں نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ 

شہری کا کہنا تھا کہ کس قانون کے تحت حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے۔کمی پیسوں میں کی جاتی ہے جبکہ اضافہ بھاری کیا جاتا ہے۔پیٹرول کی اضافی قیمت کی وجہ روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوکررہ گئی ہے، ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے کہ آج حکومت پیٹرول کتنا مہنگا کرے گی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  کی روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے  نفسیاتی  اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ غریب شہریوں کو  تنخواہ  ماہانہ ملتی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی  سارے بجٹ کو  ہلا دیتی ہے ۔  اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور  دیگر  اخراجات میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔  حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے ۔ 
 

جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ

متعلقہ مضامین

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو