data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251231-08-6
کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی مہران ٹائون میں بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعے سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گٹر سے ڈھکن ہٹاکر سائیڈ میں رکھ دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 8 سالہ بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ جس یو سی میں پیش آیا، اْسے 9 اور 10 دسمبر کو 1 لاکھ روپے دیے گئے ہیں۔میئر کراچی نے مزید کہا کہ جو کام نہیں کرے گا اس کو بلیک لسٹ کیا جائے گا، ایسا نہیں ہوسکتا کہ کے ایم سی کو بلیک میل کیا جائے۔کراچی میں کھلا مین ہول ایک اور جان لے گیا ، کوتاہی کس کی؟ ذمے دار کون؟ ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے۔

سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ

سٹی 42 : سیالکوٹ میں  ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ 

   ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ 

جموں توی میں 11 ہزار 868  کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ  کیا گیا ۔ دریائے چناب میں  بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ نئی قیمت جانئے
  • صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
  • چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاروزانہ تعین ; سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • خیبرپختونخوا؛ کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم