Jasarat News:
2026-07-24@03:52:37 GMT

پی ایم ای ایکس میں مجموعی تجارتی حجم 46.416 ارب روپے رہا

اشاعت کی تاریخ: 6th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260106-05-3
کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ روزمیٹلز، انرجی، کاٹس اور انڈائسز کا مجموعی تجارتی حجم 46.416 ارب روپے رہا جبکہ 73,256 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ سرگرمی سونے میں (19.309 ارب روپے) ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد چاندی (14.

751 ارب روپے)، پلاٹینم (3.104 ارب روپے)، کاٹس (4.533 ارب روپے)، این ایس ڈی کیو 100 (2.645 ارب روپے)، خام تیل (726.708 ملین روپے)،ڈاؤ جونز (379.289 ملین روپے)، ایس اینڈ پی 500 (299.782 ملین روپے)، جاپان ایکویٹی 225 (200.632 ملین روپے)، تانبا (163.304 ملین روپے)، قدرتی گیس (152.194 ملین روپے)، پیلاڈیم (95.143 ملین روپے)، ایلومینیم (20.166 ملین روپے) اوربرینٹ (13.264 ملین روپے) شامل رہے۔

سیف اللہ

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ملین روپے ارب روپے

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے ہوگی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ یہ نئی قیمتیں آج رات سے نافذ العمل ہوں گی اور 23 جولائی تک برقرار رہیں گی۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ نئی قیمت جانئے
  • صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
  • ایران سے جنگ نے ایک اور مشکل کھڑی کر دی، امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
  • کوئٹہ، ہماری عبادتگاہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانا قابل مذمت ہے، سکھ برادری
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف