ضلعی سیکرٹری اطلاعات کابدین پریس کلب کا دورہ
اشاعت کی تاریخ: 7th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260107-2-9
بدین (نمائندہ جسارت)پیپلز پارٹی ضلع بدین کے سیکرٹری اطلاعات پیر وقار حسین جیلانی کی بدین پریس کلب آمد نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد دینے کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔پیپلز پارٹی ضلع بدین کے سیکرٹری اطلاعات پیر وقار حسین جیلانی نے بدین پریس کلب آمد کے موقع پر بدین پریس کلب کے نو منتخب صدر شوکت میمن ، نائب صدر عمران عباس خواجہ ، سیکرٹری عبدالشکور میمن ، سوشل سیکرٹری مرتضیٰ میمن ، خزان ساون خاصخیلی ، جوائنٹ سیکرٹری دودو پھنور اور نومنتخب اراکین ایگزیکٹو کمیٹی سینئر صحافیوں تنویر احمد آرائیں ، عبدالحمید ملاح ، اشرف عبداللہ ، عطا محمد چانڈیو ،نواز چنہ ، نور حسین سولنگی ، کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سندھ کے روایتی اور ثقافتی سندھی اجرک اور لنگیوں کے تحفے پیش کئے ، جبکہ اس موقع پر پیر وقار حسین جیلانی سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ بدین کی جانب سے پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا .
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: شہید ذوالفقار علی بھٹو پیر وقار حسین جیلانی سیکرٹری اطلاعات بدین پریس کلب بھٹو نے بھٹو کی
پڑھیں:
بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
سٹی 42: میرپور میں انٹرنیٹ کی بحالی جلد متوقع، بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ۔
بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی کوششوں اور آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی بروقت مداخلت پر شکر گزار ہوں،اطلاعات ہیں کہ میرپور میں جلد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطے بحال کر دیے جائیں گے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
امید ہے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ بحالی کی درخواستیں جلد منظور کر لی جائیں گی، امید ہے آزاد کشمیر کے عوام کو جلد مکمل مواصلاتی سہولیات میسر آئیں گی۔