کانفرنس کے نمایاں شرکاء میں مفتی محمد یوسف قصوری، علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثمی، تشنا پٹیل، ڈاکٹر جمیل راٹھور، طوبی کہروی، سردار رمیش سنگھ، بشپ فریڈرک جان (بشپ آف کراچی)، مفتی ابوہریرہ محی الدین، اور ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی شامل تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کھیل داس کوہستانی نے تمام شرکا کی فعال شمولیت اور بامعنی تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

وفاقی وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے ہولی ٹرنیٹی کیتھیڈرل چرچ میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذاہب کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے لیے حکمت عملی کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس نے پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے مذہبی ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے تمام بڑے مذاہب سے تعلق رکھنے والے علما اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں مسلم، عیسائی، ہندو، سکھ، پارسی اور بہائی برادریوں کے مذہبی رہنماں کے علاوہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سفیروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ نمایاں شرکاء میں مفتی محمد یوسف قصوری، علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثمی، تشنا پٹیل، ڈاکٹر جمیل راٹھور، طوبی کہروی، سردار رمیش سنگھ، بشپ فریڈرک جان (بشپ آف کراچی)، مفتی ابوہریرہ محی الدین، اور ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی شامل تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کھیل داس کوہستانی نے تمام شرکا کی فعال شمولیت اور بامعنی تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ معاشرے کو درپیش چیلنجز کا حل ہم آہنگی اور باہمی احترام سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا حل مذاہب کے درمیان اتحاد اور افہام و تفہیم میں مضمر ہے۔ وزیر مملکت  نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس سال اسمبلی میں مذہبی ہم آہنگی کی پالیسی متعارف کرائی گئی اور اس بات پر زور دیا کہ بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق تعلیمات کو ابتدائی عمر سے ہی رواداری کو فروغ دینے کے لیے تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جانا چاہیئے۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے اور نفرت کی داستانوں کا مقابلہ کرنے میں میڈیا کے اہم کردار پر بھی زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کے لیے ایک دوسرے کے مذاہب کو سمجھنا ضروری ہے۔ انہوں نے امن، رواداری اور بین المذاہب بقائے باہمی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مختلف مذاہب کے لوگوں پر مشتمل ایک وطن ہے اور کوئی بھی مذہب نفرت یا دہشت گردی کی تعلیم نہیں دیتا ہے۔ کانفرنس ایک پرامن اور جامع پاکستان کے لیے بین المذاہب مکالمے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے اجتماعی عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: انہوں نے کے لیے

پڑھیں:

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری

سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی  لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے  مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ