Islam Times:
2026-07-24@01:33:46 GMT

ایران، شمالی خراسان سے موساد کے دو ایجنٹ گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2026 GMT

ایران، شمالی خراسان سے موساد کے دو ایجنٹ گرفتار

دونوں ایجنٹوں سے مواصلاتی اور جاسوسی کے آلات، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں جاسوسوں نے موساد کے اہم سرغنہ کے طور پر وسیع پیمانے پر فسادات اور تشدد کو بڑھانے میں کردار ادا کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے شمالی خراسان سے موساد کے دو اہم ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تسنیم کے مطابق آئی آر جی سی کی انٹیلی جنس نے شمالی خراسان سے موساد سے منسلک دو جاسوسوں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں ایجنٹوں سے مواصلاتی اور جاسوسی کے آلات، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں جاسوسوں نے موساد کے اہم سرغنہ کے طور پر وسیع پیمانے پر فسادات اور تشدد کو بڑھانے میں کردار ادا کیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: موساد کے

پڑھیں:

کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے فرار ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔اسپیشل انویسٹی گیشن (ایس آئی ایو) نے دعویٰ کیا ہےکہ گلشنِ معمار، عمر بروہی گوٹھ میں گرفتار ڈاکوؤں کی نشاندہی پر ان کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےدوران ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار  تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔13 جولائی کو کراچی کے علاقے کلفٹن میں بینک کے باہر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ڈاکٹر آکاش جاں بحق ہوگیا  تھا جب کہ ملزمان بینک سے نکالے گئے 50 لاکھ روپے میں سے 25 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کرائی تھی جس میں واردات میں نامعلوم خاتون کے ملوث ہونے کاانکشاف بھی کیا گیا تھا۔پولیس نے بتایا تھا کہ کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکٹر آکاش کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے میں گرفتار ملزمان کے بینکوں کے باہر رقم چھیننے اور تاجر کو لوٹنے کے واقعات میں ملوث ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • امریکا نے ایران پر مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • کوئٹہ: سرکاری دستاویزات میں شہریوں کو غیرقانونی سہولت دینے والے 14 ایجنٹ گرفتار
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار