ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ اور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مسافروں کو امیگریشن اور دیگر عدم سہولیات کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کردیے گئے۔

ائیرپورٹ پر مسافروں کی امیگریشن کا وقت کم کرنے کے لیے کاؤنٹرز میں اضافے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔ ائیرپورٹس پر رش کے اوقات میں مسافروں کو ایئرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟

 داخلی دروازے کھولنے اور مسافروں کی سہولت کے لیے مزید سیکیورٹی اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی مسافروں کی آمد و روانگی میں گھنٹوں تاخیر کی شکایات وزارت کو موصول ہوئی تھیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مسافروں کے لیے سہولیات میں بہتری بیرون ملک سے آئے ہم وطنوں کو محسوس ہونی چاہیے۔

دونوں بین الاقوامی ائیرپورٹس پر مسافروں کی طرف سے مزید شکایات پر  سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔

پاکستان سے سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: لاہور پر مسافروں مسافروں کی گئی ہے کے لیے

پڑھیں:

ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا: نواز شریف

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں، گلگت بلتستان کی سڑکوں کی حالت دیکھ کر افسوس ہوا،پوچھنا چاہتا ہوں کہ گلگت بلتستان کو نظر انداز کیوں کیا گیا ؟

پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل

میاں نوازشریف نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی جوش و جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی ،ہم نےگلگت اور ملحقہ علاقوں میں بہترین شاہراہیں بچھائی تھیں۔

چاہتا ہوں جی بی میں ترقی اور لوگوں کو روزگار ملے، 50 ارب روپے کی لاگت سے گلگت سے سکردو تک سڑک تعمیر کی گئی تھی ،گلگت کے عوام کا پیسہ ان پر کیوں نہیں لگایا گیا؟ہم نے ہائیڈرل پاور منصوبے شروع کیے، اب تک مکمل کیوں نہیں ہوئے؟

متعلقہ مضامین

  • 5 جون کا وفاقی بجٹ اجلاس مؤخر، نئی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا
  • عالمی کشیدگی کے بیچ پاکستان کی کامیاب ثالثی
  • نیشنل کانفرنس کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، غلام علی کھٹانہ
  • جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار
  • ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا: نواز شریف
  • متوسط اور تنخواہ دار طبقہ پس رہا ہے، حکومت بجٹ میں سہولیات دے، حافظ نعیم الرحمن
  • کراچی: ہل پارک سے متصل متنازع پلاٹ پر تعمیرات کے معاملے پر میئر کراچی نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا
  • فلم ’کالا ہرن‘ پر سلمان خان کا قانونی نوٹس، پروڈیوسر نے الزامات مسترد کر دیے
  • میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
  • پنجاب حکومت کا مفت سفر کی سہولت سے متعلق اہم پالیسی تبدیلی پر غور