ایرانی انٹیلی جنس نے غر ملکی ٹرانزٹ ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج پیر کے روز ایک غیر ملکی ٹرانزٹ ٹرک میں پیشہ ورانہ طریقے سے چھپائی گئی مختلف اقسام کے 273 ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑنے کا اعلان کیا ہے اور اس آپریشن سے متعلق 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج پیر کے روز ایک غیر ملکی ٹرانزٹ ٹرک میں پیشہ ورانہ طریقے سے چھپائی گئی مختلف اقسام کے 273 ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑنے کا اعلان کیا ہے اور اس آپریشن سے متعلق 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت نے بیان میں کہا کہ یہ کھیپ ایک غیر ملکی ٹرانزٹ ٹرک میں احتیاط سے اور پیشہ وارانہ طریقے سے چھپائی گئی تھی۔ اسی تناظر میں، مجلس شوریٰ اسلامی ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا کہ ملک میں جاری فسادات اور شورش کی ابتدائی تحقیقات سے امریکہ اور صیہونی حکومت (اسرائیل) کی واضح اور پوشیدہ مداخلت کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ملکی ٹرانزٹ ٹرک
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی