فائل فوٹو

بہاولپور کے علاقے خیرپورٹامیوالی میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر قریبی کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق اتوار کی شام لڑکی کی تدفین کی گئی تھی، پیر کی صبح لاش قبر سے غائب تھی، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے۔

سمندر سے 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی

کراچی ڈاکس تھانے کی حدود فشری میں سمندر سے 7 سالہ.

..

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ لڑکی کی موت مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی، اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یا اسے قتل کیا گیا، یہ بھی تحقیقات جاری ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: لڑکی کی

پڑھیں:

گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی

گھوٹکی میں ڈہرکی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا گیا۔ 

ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ جہانگیر شر کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اغوا کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور قبیلے لوگوں نے اغوا کاروں کا تعاقب کیا۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کو پولیس نے مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ 

ایس ایس پی گھوٹی کا کہنا تھا کہ اغواکاروں کی نشاندہی ہوگئی ہے، ملزمان کا تعلق بھی شر قبیلے سے ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تعاقب جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • نرس نے نومولود بچی کے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیا، والد نے پولیس میں درخواست دے دی
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • راولپنڈی میں 14 سالہ فیکٹری ملازم کے ساتھ ’استاد‘ کی بدفعلی، لڑکا اسپتال میں داخل
  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
  • سندھ کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، شرجیل میمن