اس موقع پر جمعیت اہلحدیث کے نامور عالم دین ڈاکٹر محمد علی جوہر کا کہنا تھا کہ اتحاد و اتفاق کی بہت ضرورت ہے، اس کے علاؤہ کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ بلتستان کے علمائے کرام میں بڑے اچھے روابط ہیں۔ بلتستان میں علمائے کرام کے مابین رابطوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان غلام عباس نے مرکز جمعیت اہلحدیث سکردو کا دورہ کیا جہاں انہوں ںے جمعیت کے قائدین سے ملاقات کی۔ جمعیت اہلحدیث کے نامور عالم ڈاکٹر محمد علی جوہر اور دیگر علمائے کرام نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نگران وزیر غلام عباس نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے تمام مکاتب فکر کے علماء کو سلام کہا ہے اور علماء سے رہنمائی لینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سب سے زیادہ زور امن پر دیا ہے۔ دشمن ملک کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، ایسے میں ہمیں اتحاد کی فضا پیدا کرنا ہو گی۔ اس موقع پر جمعیت اہلحدیث کے نامور عالم دین ڈاکٹر محمد علی جوہر کا کہنا تھا کہ اتحاد و اتفاق کی بہت ضرورت ہے، اس کے علاؤہ کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ بلتستان کے علمائے کرام میں بڑے اچھے روابط ہیں۔ بلتستان میں علمائے کرام کے مابین رابطوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بلتستان امن کا عظیم گہوارہ ہے، دوسرے علاقوں میں امن کے قیام کیلئے بھی ہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جمعیت اہلحدیث

پڑھیں:

آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور مسلم کانفرنس کے صدر سردارعتیق کی ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔  آزاد کشمیر کے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی گئی۔ دونوں جماعتوں نے انتخابات کےبعد بھی مشترکہ حکمت عملی کےتحت آگےبڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔ طے پایا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی امیدواروں کی حمایت کا حتمی اعلان جلدکرے گی۔

لومئیربرادرز اپنی ایجاد پر بہت مسرور تھے، وہ جہاں بھی اپنا سینما لے کر جاتے لوگ ششدر رہ جاتے ، وہ یہ کھیل تماشہ لے کر ہندوستان بھی آئے تھے

دونوں قائدین نے  مسلح افواج اوراداروں کی مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات میں آئی پی پی کی جانب سے سردار امتیاز،سردارافتخار رشید اور سردارمنظور ایڈووکیٹ موجود تھے۔ سردارمحمود خان، سردار شجاع منگول، شبدیزصابر سمیت دیگر آئی پی پی رہنما بھی شریک ہوئے۔ جبکہ مسلم کانفرنس کے سردارعثمان عتیق،ڈاکٹرعرفان اشرف،سردارعفان عتیق،راجاعبدالجبار اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • جارحیت کی قیمت واشنگٹن کو بہت مہنگی پڑے گی، عباس عراقچی
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس،فلم "بلھا" پر پابندی یا نام تبدیلی کی سفارش، صحافیوں کے ہاؤسنگ کوٹے اور پیکا کیسز پر اہم فیصلے
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار