سٹی 42: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے  عہدیداران کا اعلان کر دیا۔

فیصل میر کو لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا گیا۔پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت کو جنرل سیکریٹری لاہور مقرر کر دیا گیا۔بلاول بھٹو نے عائشہ نواز چوہدری کو مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔۔  

خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے

سید احسن عباس رضوی کو ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری وسطی پنجاب مقرر کر دیا گیا۔رائے شاہجہان بھٹی کو لاہور رورل کا صدر جبکہ چودھری شہیم صفدر کو جنرل سیکرٹری رورل لاہور مقرر کر دیا گیا۔

ملک شعیب مشتاق اعوان لاہور رورل کے انفارمیشن سیکرٹری مقرر ہوگئے ۔ سید عنایت علی شاہ کو پیپلز پارٹی فیصل آباد ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا گیا۔رانا بلال فاروق کو جنرل سیکریٹری فیصل آباد ڈویژن جبکہ عائمہ افتخار خان کو انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے روبینہ شاہین وٹو کو ساہیوال ڈویژن کا صدر جبکہ میاں ہمایوں سرور بودلہ کو جنرل سیکرٹری اور رائے رشید اقبال کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔

اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، بدبخت باپ نے اعترافِ جرم کرلیا

سردار اشعر حیات کو پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کا صدر، خالد نواز بوبی کو جنرل سیکرٹری اور محمد عثمان ستی کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔آصف بشیر بھاگٹ کو صدر پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن مقرر کر دیا گیا جبکہ عبدالرزاق سلیمی کو جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ ڈویژن مقرر کیا گیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی اعلان پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکریٹری کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ڈویژن کا صدر پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

پڑھیں:

بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔  اسلام ٹائمز۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل تین جون بروز بدھ شام پانچ بجے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں واقع فٹبال گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی
  • بلاول بھٹو زرداری کی فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کیلئے دعا
  • شازیہ مری کا گلگت بلتستان الیکشن میں وفاقی حکومت پر سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام
  • سندھ میں 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کو ممکن بنائیں گے:بلاول بھٹو کا گلگت جلسے سے خطاب
  • چلاس: پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کو دیامر میں روک لیا گیا
  • بعض حکمران عناصر بینظر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی ایسا نہیں ہونے دے دی، بلاول بھٹو
  • دعا گو ہیں فیلڈ مارشل کی خلیج امن کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو
  • بجلی صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان، پاور ڈویژن نے عوام کو خوشخبری سنا دی
  • امتحانی تنازعات پر کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے بڑا اعلان کردیا
  • دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو