پڈعیدن کے قریب رحمن بابا ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260119-08-5
پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ رحمان بابا ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی ٹرین بوگی کا ٹرالی سول بار ٹوٹنے کے باعث ڈبہ ڈگمگاگیا ‘ ٹرین گارڈ کی حاضر دماغی ٹرین۔کو پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر روک دیاگیا ٹرین ڈیڑھ گھنٹے پڈعیدن اسٹیشن پر کھڑی رہی ٹرین کی متاثرہ بوگی کو ٹرین سے علیحدہ کرکے مسافروں کو دیگر بوگیوں میں منتقل کردیاگیا ٹرین کو مکمل فٹ کرکے اپنی منزل کیجانب روانہ کردیاگیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
محسن نقوی کی مستونگ کے قریب سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے قریب سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیشن جج عبدالحکیم اور گن مین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مرحومین کی بلندی درجات کیلئے دعا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔