امریکی ناظم الامورکا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ ، بزنس کمیونٹی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ ، بزنس کمیونٹی سے ملاقات ، پاکستان اور امریکہ کے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سیالکوٹ کے فعال کاروباری کمیونٹی کی تعریف کی اور پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے امکانات پر زور دیا۔سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں بزنس کمیونٹی کی تقریب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے دو طرفہ تجارتی تعلقات قائم ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں ،امریکہ اور پاکستان منصفانہ اور متوازن تجارتی تعلقات کی طرف بڑھ رہے ہیں جو کہ دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہیں ۔

امریک ناظم الامور نے فورورڈ اسپورٹس، فیسرٹ امریکن کارپوریشن لیمٹڈ، اور سی اے اسپورٹس کا بھی دورہ کیا، جو کہ سیالکوٹ کی سپورٹس گڈز انڈسٹری کے معروف برانڈز ہیں ، اس کے علاوہ انہوں نے سیالکوٹ ایئر پورٹ کا بھی دورہ کیا اور ایئر سیال کی قیادت سے ملاقات کی ۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور اس کے لوگوں میں گہری سرمایہ کاری کی خواہش رکھتا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرشمالی کوریا میں نئے فلیٹس، کارخانے اور ہسپتال، کیم جونگ ان کے افتتاحی دورے شمالی کوریا میں نئے فلیٹس، کارخانے اور ہسپتال، کیم جونگ ان کے افتتاحی دورے مسلح افواج ہمیشہ بہادر اور وقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی: فیلڈ مارشل خواتین کا معاشی بااختیار ہونا پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے اسٹریٹجک ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن سب نیوز پر چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی حمایت کا اعادہ پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سیالکوٹ چیمبر آف کامرس بزنس کمیونٹی امریکی ناظم پاکستان اور سے ملاقات سب نیوز

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • ’سب کچھ تیار ہے‘ ٹرمپ نے ایران پر تاریخ کے سب سے بڑے حملے کا اشارہ دیدیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران