ایران کے خلاف عالمی سازش؟
اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT
اسلام ٹائمز: عالمی طاقتوں نے رژیم چینج کے قدیمی نسخے کو ایران کے اسلامی نظام کیخلاف استعمال کیا، لیکن ایرانی عوام اور الہیٰ قیادت نے انکے ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ امریکہ سے غلطی کہاں پر ہوئی، اسکی مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
عالمی طاقتوں نے رژیم چینج کے قدیمی نسخے کو ایران کے اسلامی نظام کے خلاف استعمال کیا، لیکن ایرانی عوام اور الہیٰ قیادت نے ان کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ امریکہ سے غلطی کہاں پر ہوئی، اس کی مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.
youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔
نجی ٹی وی چینل کےمطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کایہ کالس 31 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیں۔بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر