موضوع: نام نہاد غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت — سفارتی ضرورت یا آزمائش؟
اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: نام نہاد غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت — سفارتی ضرورت یا آزمائش؟
مہمان تجزیہ نگار: انجینئر سید علی رضا نقوی
میزبان: سید انجم رضا
پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
نام نہاد غزہ امن بورڈ نہ توامن کوشش ہے، اور نہ ہی اس امن ہوگا
نام نہاد غزہ امن بورڈ ٹرمپ اور اس کے داماد کی کاروباری ذہنیت پھیلایا ہوا جال ہے
نام نہاد غزہ امن بورڈ ٹرمپ کی آشیر باد پہ جی حضوری کا فورم لگ رہا ہے
یہ اصل میں ٹرمپ امن بورڈ ہے اور تماشہ ہے
عالمی مبصرین کی رائے کے مطابق یہ اقوام متحدہ کے مقابل فورم بنانے کی بھونڈی کوشش ہے
یہ کیسا امن بورڈ ہے جس میں حماس اور غزہ کو تہ تیغ کرنے کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں
جنگ کے ذریعے امن حاصل کرنے کا مضحکہ خیز منصوبہ غزہ امن بورڈ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود مسلسل حملے ٹرمپ اور اس نام نہاد غزہ امن بورڈ کو نظر نہیں آتے؟
ٹرمپ کےیہ سب ڈرامے اسرائیل کے مفادات کے تحفظ کے لئے کئے جارہے ہیں
سرد جنگ کے زمانے میں تو کرہ ارض پہ نظریاتی کشکمش نظر آتی تھی، اب تو مفادات کی مہم جوئی ہورہی ہے
امریکہ کو اسرائیل سے کیا مفاد ہے یہ سوال آج بھی لاینحل ہے
دنیا بھر کے تمام ممالک کی نام نہاد غزہ امن بورڈ کے اجلاس پہ خامشی بھی معنی خیز ہے
ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس پہ نام نہاد غزہ امن بورڈ کا قیام بھی حیرت ناک ہے
مسئلہ فلسطین و القدس پاکستان کے لئے مسئلہ کشمیر کی مانند اہم اور ترجیحی ہے
پاکستان کی کوئی بھی حکومت کشمیر کے حق خودارادیت کا موقف نہیں چھوڑ سکتی
سینٹ اور پارلیمنٹ کے مشترک اجلاس میں مکمل ہاوس نے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی مخالفت کی گئی
وفاقی حکومت نے اسمبلی جو موقف اختیار کیا ہے ، کیاا س سے غزہ میں امن قائم ہوگا؟
پاکستان کے عوام تو فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کے موقف کے حمایتی ہیں
غزہ امن منصوبے میں پاکستان یقینا تاریخ میں حق کے ساتھ کھڑا ہوگا خاموش تماشائی نہیں بنے گا
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نام نہاد غزہ امن بورڈ
پڑھیں:
آبنائے ہرمز میں ہر حملے کے بدلے ایک پل یا پاور پلانٹ تباہ کریں گے، ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھکمی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا تو امریکہ اس کے جواب میں ایران کا ایک پل یا ایک پاور پلانٹ تباہ کر دے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹر مپ نے لکھا کہ آج سے اگر اسلامی جمہوریہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز پر میزائل، راکٹ، ڈرون یا کسی بھی دوسرے ہتھیار سے حملہ کرتا ہے تو امریکہ اس کے بدلے میں ایران کا ایک پل یا ایک پاور پلانٹ تباہ کرے گا، جن میں تہران کے اندر یا اس کے قریب واقع تنصیبات بھی شامل ہو سکتی ہیں۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہو۔ گزشتہ ہفتے ایک انٹرویو میں بھی انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایران مذاکرات کی میز پر نہیں آیا تو امریکا اس کے تمام پل تباہ کر دے گا۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
مزید :