Jasarat News:
2026-07-24@02:42:26 GMT

بھارت میں نپا وائرس پھیل گیا‘ 100سے زائد افراد قرنطینہ

اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2026 GMT

بھارت میں نپا وائرس پھیل گیا‘ 100سے زائد افراد قرنطینہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نئی دہلی: بھارت میں نپا وائرس کے پھیلنے کے باعث اسپتالوں میں متعدد متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔
عالمی میڈ یا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس وائرس کے متاثرین میں ڈاکٹر اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مذکورہ حوالے سے مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مریض تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔ دوسری طرف حکام کے مطابق متاثرہ افراد کا علاج کولکتہ اور قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں جاری ہے ، جس میں 100 سے زاید افراد کو گھروں کے اندر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ نپا وائرس کو عالمی ادارئہ صحت نے ایک ہائی رسک پیتھوجن قرار دیا ہے، جس کے لیے فی الحال کوئی ویکسین یا مخصوص علاج دستیاب نہیں ہے۔

محمد ایوب.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: نپا وائرس

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • سونم وانگچک نے 26 روز تک جاری رہنے والی اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی
  • ازبکستان میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے سفارتی اسناد ازبک وزیر خارجہ کو پیش کردیں
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے:سینیٹر شیری رحمان
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
  • خیبرپختونخوا؛ کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف