Jasarat News:
2026-07-24@01:51:35 GMT

زمین سے 146 نوری سال کے فاصلے پر زمین سے مشابہ سیارہ دریافت

اشاعت کی تاریخ: 5th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین سے تقریباً 146 نوری سال کے فاصلے پر ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین سے انتہائی حد تک مماثلت رکھتا ہے۔یہ سیارہ اپنے ستارے کے قابل رہائش زون کے بیرونی کنارے پر واقع ہو سکتا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ اس کی سطح پر مائع پانی موجود ہو سکتا ہے اور زندگی کے لیے مناسب ماحول بھی ہو سکتا ہے۔ناسا نے بتایا کہ ہمارے سورج کی طرح کا ایک ستارہ ہمارے سورج کے مقابلے میں ٹھنڈا اور مدھم روشنی والا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ سیارے کی سطح کا درجہ حرارت 68ڈگری سے زیادہ نہیں ہو سکتا۔ اس کے مقابلے میں اگر دیکھا جائے تو مریخ کی اوسط سطحی درجہ حرارت تقریباً 65ڈگری ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ہو سکتا

پڑھیں:

کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

فائل فوٹو 

کراچی میں جیکسن کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق 6 سالہ بچی کی لاش آج دوپہر کو جیکسن کے علاقے سے ملی تھی، ملزم کی گرفتاری کے لیے جیسے ہی پولیس پہنچی، اُس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کل دوپہر کو لاپتا ہوئی تھی، آج اس کی لاش ملی،  ابتدائی پوسٹ مارٹم میں بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا