Jasarat News:
2026-07-23@23:29:10 GMT

انڈیا کی جانب سے حملے کی مذمت

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

تاہم طلال چوہدری نے کہا کہ حکام نے ماضی میں بھی ایسے شدت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کو حراست میں لیا ہے جو دارالحکومت میں پہلے ہونے والے حملوں سے منسلک تھے اور اب بھی انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا: ’یقین رکھیں کہ اسلام آباد میں ہونے والے سابق حملوں میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو گرفتار کیا گیا اور قانون کے مطابق ان سے نمٹا گیا۔‘ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ مسجد میں حملے کے ذمہ داروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے مزید کہا: ’اس واقعے کی تفصیلی رپورٹ 72 گھنٹے میں دی جائے گی جبکہ کچھ متعلقہ افراد بھی پکڑے گئے ہیں۔‘
اسلام آباد میں تین ماہ کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے نومبر 2025 ء کو کاغستان کے صدر کی آمد کے موقع پر بم دھماکہ ہو ا تھا ، اور اب اُزبکستان کے صدر کی پاکستان آمد کے پر بھی بم دھماکہ سے ثابت ہو تا ہے کہ اس حملے غیر ملکی ملوث ہیں ۔

قاضی جاوید گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں تیز  بارشوں کے بعد بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا ہے۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی تیز بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولے دیے اور پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا۔ 

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پاکستان میں بڑے سیلاب کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے سیالکوٹ اور  وزیرآباد کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ ایریگیشن پنجاب کے مطابق سلال ڈیم کےگیٹ کھلنے سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونےلگی ہے ریلا آئندہ 48 گھنٹوں میں دریاِئے چناب وزیرآباد پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، ہماری عبادتگاہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانا قابل مذمت ہے، سکھ برادری
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا