Jang News:
2026-07-23@23:49:53 GMT

فلسطین کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی کھیپ روانہ

اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT

فلسطین کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی کھیپ روانہ

—فائل فوٹو

لاہور سے فلسطین کے لیے 100 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ کو بذریعہ خصوصی پرواز روانہ کر دیا گیا۔

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے صوبائی وزیر بلال یاسین اور دیگر نے امدادی سامان روانہ کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین نے این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔

حکومت پاکستان کا فلسطین کیلئے فوری امدادی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد حکومت پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری.

..

صوبائی وزیر بلال یاسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر محاذ پر فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ رہا ہے اور ان کے لیے آزادی کے لیے ہر ممکن آواز بلند کرتا رہے گا۔

بلال یاسین نے یہ بھی بتایا ہے کہ روانہ کیا جانے والا امدادی سامان بذریعہ مصر فلسطینی بھائیوں تک پہنچایا جائے گا۔

واضح رہے کہ اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے مجموعی طور پر 2700 ٹن سے زائد سامان فلسطین بھجوایا جا چکا ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بلال یاسین کے لیے

پڑھیں:

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، آبادی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے، آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی اور معاشی استحکام سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، بہبود آبادی اقدامات سے متعلق صوبوں کے ساتھ روابط اور ہم آہنگی مزید بہتر بنائی جائے، بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے مؤثر عوامی آگہی مہم کا کلیدی کردار ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: پاکستان
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار