WE News:
2026-06-02@23:35:45 GMT

چاہت فتح علی خان قومی اسمبلی پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2026 GMT

چاہت فتح علی خان قومی اسمبلی پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں قومی اسمبلی میں دیکھا جا سکتا ہے جس پر صارفین کی جانب سے مخلتف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews)

عمر دراز گوندل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ چاہت فتح علی خان کا اسمبلی جانا خود قومی اسمبلی کے لیے اعزاز ہے کیونکہ یہ گلوکاری کے حقیقی نمائندے تو ہیں۔

معروف گلوکار چاہت فتح علی خان کا اسمبلی جانا خود قومی اسمبلی کے لیے اعزاز ہے کیونکہ گلوکاری کے حقیقی نمائندے تو ہیں pic.

twitter.com/9YZdsac4rG

— Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) February 10, 2026

خاور گھمن کا کہنا تھا کہ یہ صرف اور صرف پاکستان میں ہی ممکن ہو سکتا ہے جبکہ عون علی کھوسہ نے طنزاً لکھا کہ آخر کار عام آدمی پارلیمنٹ میں پہنچ گیا۔

آخر کار عام آدمی پارلیمنٹ میں پہنچ گیا https://t.co/rfaN9Gu4Yi

— Aun Ali Khosa (@aun_khosa) February 10, 2026

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

چاہت فتح علی خان چاہت فتح علی خان ویڈیو وائرل قومی اسمبلی ویڈیو وائرل

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: چاہت فتح علی خان چاہت فتح علی خان ویڈیو وائرل قومی اسمبلی ویڈیو وائرل چاہت فتح علی خان قومی اسمبلی

پڑھیں:

نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں

یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس—فائل فوٹو 

یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں۔

یورپی یونین کا وفد پاکستان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداران سے ملاقات کرے گا۔

کایا کالاس نے پاکستان پہنچنے کے بعد اسلام آباد سے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔

  —فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ میں آج اسلام آباد میں ہوں۔

یورپی یونین کی نمائندہ نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان ایک بڑی علاقائی طاقت ہے اور یورپی یونین کے لیے ایک اہم شراکت دار ہے۔

انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ دورہ ایک ایسے اہم موقع پر ہوا ہے جب دنیا اور اس خطے نے گہری تبدیلیوں کا تجربہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی جماعتوں کے تمام مرکزی قائدین گلگت بلتستان انتخابات میں متحرک
  • ایکس نے ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟
  • سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے اور بجٹ کی منظوری روکنے کا اعلان
  • وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بتا دیا
  • فیکٹ چیک: تھائی لینڈ کی ویڈیو پاکستانی فوجی افسر سے منسوب کرنے کی بھارتی کوشش ناکام
  • کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا گیا
  • وزیر ریلوے کی اطالوی قومی دن کے موقع پر اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد
  • اسمبلی کارروائی پیپر لیس کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں جدید ٹیبلٹس کی تنصیب
  • نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں
  • مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کی دعائے خیر کی تقریب، دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل