پی ایس ایل 11 کا آکشن شروع ہوچکا ہے جس میں مختلف فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر ٹیم میں شامل کررہی ہیں۔ یہ پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا آکشن ہے۔

فہیم اشرف نیلامی میں سب سے پہلے پیش ہوئے، ان کی بنیادی قیمت 4.2 کروڑ روپے تھی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے انہیں 8.5 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔

نسیم شاہ کو راولپنڈی نے 8.

65 کروڑ روپے میں خریدا، جبکہ لاہور قلندرز نے حارث رؤف کو 7.6 کروڑ روپے میں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔

ڈیوڈ وارنر کی بنیاد قیمت 4.2 کروڑ روپے تھی اور کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے ساتھ دلچسپ مقابلے کے بعد انہیں 7.9 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔

ساحبزادہ فرحان 4.2 کروڑ روپے کی بنیاد قیمت کے ساتھ پیش ہوئے اور سیالکوٹ اسٹالینز نے انہیں 5.7 کروڑ روپے میں خریدا۔

ریشَد حسین 1.1 کروڑ کی بنیاد قیمت سے شروع ہوئے اور راولپنڈی نے انہیں 3 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔

اعظم خان کو کراچی کنگز نے 3.25 کروڑ روپے میں خریدا، جبکہ محمد علی کو حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے 2.15 کروڑ روپے میں اپنے نام کیا۔

رائلی روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5.55 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔

جہانزیب سلطان اور مہران ممتاز دونوں 60 لاکھ روپے کی بنیاد قیمت پر فروخت ہوئے، مہران ممتاز کو اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ جہانزیب سلطان کو سیالکوٹ اسٹالینز نے خریدا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کا انعقاد مارچ میں ہوگا اور ایونٹ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے بعد اس میں شریک ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: کروڑ روپے میں حاصل کیا کی بنیاد قیمت پی ایس ایل

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے ہوگی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ یہ نئی قیمتیں آج رات سے نافذ العمل ہوں گی اور 23 جولائی تک برقرار رہیں گی۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • ٹیسلا نے بچوں کے لیے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی، قیمت کتنی ہے؟
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے
  • خیبرپختونخوا؛ کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
  • حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف