Islam Times:
2026-07-24@03:31:46 GMT

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2026 GMT

تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

سانحہ حیات آباد پشاور کی برسی، شب شہداء

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام امامیہ مسجد حیات آباد میں بِیادِ شہداء امامیہ مسجد و شہداء خدیجۃ الکبریٰؑ، ترلائی کے حوالے سے ایک پُرنور پروگرام و دعائے مغفرت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ اختتام پر ریجنل صدر حاجت حسین نے اختتامی کلمات پیش کیے، جبکہ پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہؑ سے ہوا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سانحہ حیات ا باد پشاور کی برسی شب شہداء

پڑھیں:

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رانا سکندر حیات نے ستمبر کے پہلے ہفتے سے  انگلش اور کیمسٹری سمیت دیگر مضامین کی  تدریس کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس کو پڑھاناشروع کروں گا، انگلش اور کیمسٹری میرے  پسندیدہ مضمون ہیں لہٰذا ان ہی مضامین سے شروع کروں گا۔

وزیر تعلیم نے کہنا ہےکہ پرائمری اسکولوں میں انگلش اور ہائی اسکولوں میں کیمسٹری سے آغاز کروں گا جب کہ انگلش اور کیمسٹری کے علاؤہ دیگرمضامین کی بھی تدریس کروں گا۔انہوں نے مزید  کہا کہ ہر ہفتے کسی ایک اسکول میں بغیر پیشگی اطلاع پڑھانے جاؤں گا، اساتذہ کی عزت کرتا ہوں، استاد بن کر فخر محسوس کروں گا۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے تعلیمی معیار کو جانچ کر تدریسی کمزوریاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا