Jasarat News:
2026-07-24@01:03:44 GMT

بھارتی طیارے کے بیت الخلا سے مشکوک خط برآمد

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT

بھارتی طیارے کے بیت الخلا سے مشکوک خط برآمد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نئی دہلی: بھارتی طیارے کے بیت الخلا سے ایک مشکوک خط برآمد کیا گیا، جس کی وجہ سے پورے طیارے میں سراسیمگی پھیل گئی۔
عالمی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ا±س وقت کھلبلی مچ گئی جب، شیلانگ جانے والی انڈیگو کی پرواز کے ٹوائلٹ سے ہاتھ سے لکھی ہوئی بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ انتظامیہ کے مطابق انڈیگو کی پرواز کے عملے کے ایک رکن کو طیارے کے ٹوائلٹ سے مشکوک خط ملا۔ جس میں طیارے میں دھماکا خیز مواد کی موجودگی کا ذکر تھا۔
مذکورہ حوالے سے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اس اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے طیارے کو مین ٹرمینل اور دیگر رن ویز سے دور ایک مخصوص محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا گیا اور تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔

محمد ایوب.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

متعلقہ مضامین

  • ایک ’’غدارِ وطن‘‘ کی سوانح عمری
  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • مزہ کرکرا: اے آئی سے بنے جعلی جانوروں نے اصلی ویڈیوز بھی مشکوک بنادیں
  • یو اے ای ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط اور فیس جاری
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق