کینیا نے صومالیہ کی سرحد کھولنے کا اعلان کردیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نیروبی : کینیا نے صومالیہ کی طویل عرصے سے بندسرحد کھولنے کا اعلان کردیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق دو طرفہ آمد و رفت اپریل سے شروع ہوجائے گی۔مذکورہ حوالے سے کینیا نے صومالیہ کے ساتھ سرحد 2011ءمیں الشباب نامی شدت پسند گروپ کے حملوں کے باعث بند کردی گئی تھی۔تاہم اب کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا ہے کہ صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اپریل سے سرحدی راستے کے ذریعے دو طرفہ تجارتی اور سفری آمد و رفت بھی شروع ہوجائے گی۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ کینیا اور صومالیہ کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہی سیکورٹی تعاون، انٹیلی جنس شیئرنگ اور سرحدی نگرانی بہتر بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔
View this post on Instagramقومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔
اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔