Jasarat News:
2026-07-23@23:27:06 GMT

فرانس میں بارش اور سیلاب سے تباہی‘ دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT

فرانس میں بارش اور سیلاب سے تباہی‘ دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ حکام کے مطابق دریائے دریائے گارون کے بند ٹوٹنے کے بعد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور ہر طرف پانی ہی پانی دکھائی دے رہا ہے۔ سیلاب نے مکانات، درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔کئی رہائشی عمارتوں کی نچلی منزلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں جبکہ دیہی علاقوں میں زرعی زمینوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • پنجاب حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘بارشوں نے تباہی مچادی
  • فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا قریبی ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • جیفری ایپسٹین کیس سے جڑے معروف نام ڈینیئل سیاد کی فرانس میں پراسرار موت
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم
  • موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
  • لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا