پاکستان، یو این آئی ڈی او کنٹری پارٹنرشپ پروگرام 2026-2030 پر دستخط
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (یو این آئی ڈی او) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یوکو یاسوناگا کے ساتھ “یو این آئی ڈی او پروگرام فار کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 2026-2030 پر دستخط
نیوز ڈیسکپر دستخط کیے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدہ پاکستان اور یو این آئی ڈی او کے درمیان مضبوط تعاون اور اقوام متحدہ کے وسیع تر نظام کے ساتھ پاکستان کی فعال شمولیت کی توثیق کرتا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: یو این ا ئی ڈی او
پڑھیں:
اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔