(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے 266 سول و پولیس سروس افسران کی گریڈ 19 میں مستقل اور ایکٹنگ چارج پر ترقیوں کی منظوری دے دی، ترقیوں کی یہ منظوری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت رواں ماہ 13 اور 14 فروری کو منعقدہ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی، اجلاس کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کی۔

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد

 ’’ 24 نیوز‘‘ کو موصول اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحریری احکامات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی)، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) اور آفس مینجمنٹ گروپ (او ایم جی) کے مجموعی طور پر 266 افسران کو گریڈ 19 میں مستقل ترقی یا ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی ہے، پولیس سروس کے 28 افسران کو گریڈ 19 میں ریگولر ترقی دی گئی ہے۔

 برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ

  ترقی پانے والوں میں ملک جمیل ظفر، کیپٹن (ر) امیر سعود، ذیشان حیدر، نجیب اللہ پاندرانی، شہباز الٰہی، محظور علی، کیپٹن (ر) محمد اجمل، محمد راشد، زنیرہ اظفر، محمد عاصم، محمد بہرام خان، محمد عمران سیٹھی، شاہ نواز، حسام بن اقبال، عمران احمد ملک، سمیر نور، کیپٹن (ر) دوست محمد، محمد عبداللہ لک، کیپٹن (ر) مظہر اقبال، محمد عمر خان، زبیر نذیر احمد شیخ، جویریہ محمد جمیل، محمد عمران، سہائے عزیز، محمد ایاز، محمد عثمان طارق بٹ، امبرین علی اور سونیا شمروز خان شامل ہیں۔

رمضان: سحری و افطار میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے انتظامات مکمل

  اسی طرح پولیس سروس کے مزید 14 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں اسد اللہ خان، خرم شہزاد، احمد نواز شاہ، محمد عمران خان، عطاء الرحمن، محمد عمران، سرفراز ورک، کیپٹن (ر) علی بن طارق، نجم الحسنین لیاقت، تصور اقبال، کیپٹن (ر) شیر علی، ضیاء الدین احمد، عبدالوھاب اور کیپٹن (ر) نوید عالم شامل ہیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 64 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔

کیا شوگر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟ افطاری میں دودھ سوڈا پینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟

  ترقی پانے والوں میں عبداللہ نیئر شیخ، نازیہ زمان، میجر (ر) بشیر احمد، سیدہ رماللہ علی، محمد علی اصغر، زینیا ہمایوں سانک، رانا عدیل تصور، ڈاکٹر التمش جنجوعہ، کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم، قرت العین ملک، سلمان خان، کاشف علی، سید جواد مظفر، میاں بہزاد عادل، ارشد قیوم برکی، سدرہ سلیم، صبا اصغر علی، کامران خان، کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، محمد آصف رحیم، احمد عثمان جاوید، امیرہ بیدار، محمد عثمان خالد، کیپٹن (ر) ندیم ناصر، میر رضا اوزگن، عائشہ رضوان، جہانزیب، منصور احمد خان، وسیم حامد، عارف اللہ اعوان، زاہد پرویز، محمد عمیر، عمران حسین رانجھا، احسان علی جمالی، محمد ذیشان حنیف، جاوید نبی، واصف رحمان، نشاء اشتیاق، الطاف احمد چاچڑ، دھرمون بھوانی، خرم شہزاد، عدیل حیدر، سارہ حیات، نوید احمد، بشریٰ اقبال راؤ، بلاول ابڑو، حمیرا ارشاد، محمد عباس شاہ، محمد خالد سلیم، بتول اسدی، میر محمد نواز، محمد سعید لغاری، نیلم سلطانہ خٹک، منصور ارشد، رومان بورانہ، اسماء اعجاز، امبر میر، محمد اکرام ملک، وسیم احمد، شہانہ خلیل، محمد وقاص راجپوت، بلال سلیم اور بلال شاہد شامل ہیں۔

ماہ رمضان:  افسران و اہلکاروں کی نفری سڑکوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ

  پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مزید 24 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی ہے، جن میں نور العین قریشی، عائشہ غضنفر، عفیفہ شاجیہ، عثمان اشرف، ماہم آصف ملک، اویس مشتاق، عدنان خان بھٹانی، حنا ارشد، حسین احمد رضا، فیاض علی، عامر حسین، عون حیدر گوندل، مدثر احمد شاہ، عزوبہ عظیم، میر مہر اللہ بادینی، عبدالرؤف مہر، محمد موسیٰ علی بخاری، کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار، کیپٹن (ر) جمعہ داد، عمر لیاقت رندھاوا، عدنان زاہد، جنید اقبال خان، فاطمہ بشیر اور عدنان فرید شامل ہیں، 24 نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق آفس مینجمنٹ گروپ کے 114 افسران کو گریڈ 19 میں ریگولر ترقی جبکہ 22 افسران کو ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

  ترقی پانے والوں میں ثاقب علی خان، وحید اللہ خان، ناصر درانی، سہیل بابر، سارہ محبوب، طاہرہ سلیم، عائزہ ستار، ملک شہباز وحید، محمد سلمان، شہزاد ظریف، صفدر علی خان، ساجد الحسن شاہ، افتخار احمد خان، ہما رقیہ صفدر، توقیر محمود، سحر ماننو، احتشام الحق، سجیّل سعید، مبین سعید، بدر احسن اللہ، محمد وسیم طارق، عبدالسلام، علی قائم، سمیرا رفیق، محمد حسن عبداللہ، فاطمہ برکی، الطاف حسین، بہزاد امیر میمن، جاوید شاہ، ریاض علی میتلو، مرید حسین جسرا، ریحان رؤف، محمد بلال خان، رضا حسن، عائشہ کرامت، طارق محمد خان، اقصیٰ لیاقت، تحریم فاطمہ، امبرین زیدی، مشتاق احمد، رشید، کاشف حسین، عزیر احمد، حفیظ اللہ خان، شاہدہ، حنا بتول گردیزی، شہریار عباسی، محمد عرفان بلوچ، حسیب شاہباز امین، حرا انور، وجیہہ بشیر، پیار علی لاکھو، خرم حمید پراچہ، اسرار احمد، ماریہ نواز قیصرانی، شیرین طارق، عدیل رضا، اقصیٰ شوکت، فروا عباس، مصباح بشیر، فیصل کریم قریشی، ظلِ ہما، عبدالحنیف، سارہ بینظیر، حافظ شہزاد مسعود، عبدالرحیم خان، عاطف راشد خٹک، میاں عثمان علی شاہ، ایلینا علی، شعیب احمد، زہرہ ابڑو، محمد اویس جاوید، احمد علی، ظہیر الدین بابر، صمد طالب، پروین مبارک، محمد حسن، محمد اسد، سجاد احمد قاضی، اشرف علی، اکبر غنی خٹک، جواد احمد، محمد سلیم اللہ، محمد آصف، محمد ایاز، عمران راشد، محمد نجیب اللہ، فلک شیر، احمد نواز چوہان، ساجد خان، یاور حسین رانا، شاہد احمد، ذیشان رضا زیدی، علی محمد، فرخ عباس خان، واجد حسین، عتیق احمد، امین خان، محمد شاہد، شازیہ نورین، غلام مرتضیٰ، وقار ذوالفقار آصف، حبیب انور، محمد معتصم باللہ، محمد کامران، عرفان احمد اعوان، جاوید اقبال، مصباح الرحمان، فرید سلطان، قلندر خان، محمد آصف ریاض، امجد علی، شوکت علی خان اور اعجاز احمد شامل ہیں۔
 او ایم جی کے 22 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی ہے جن میں ثوبیہ فاطمہ، فضاء شاہد، حمیرا عامر، محمد صہیب، علی فیصل، ثوبیہ بتول، ماریہ آصف، محمد عمیر، واثقہ وحید، عاشج لقمان حافظ، منظور علی شاہ، محمد رضوان اصغر، محمد نقیب ارشد، رمیز اعظم، فیض علی گل، چودھری سعد غنی، عطیہ سلطانہ، محمد ہاشم شاہ، اسد نعیم، سونیا اسلم، عبدالرزاق اور غلام خالق شامل ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق جلد ہر افسر کی ترقی اور بعد نئی تعیناتی کے الگ الگ اور باظابطہ نوٹیفیکیشن جلد جاری کئے جائیں گے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: وفاقی حکومت سول پولیس افسران پولیس افسران پولیس افسران پولیس افسران افسران افسران افسران افسران افسران افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج پر ترقی کی منظوری دی گئی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پولیس سروس شامل ہیں سروس کے

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • کلچر کب تہذیب بنتا ہے
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • سرکاری ملازمین کے سفری اور تفریقی الاؤنس میں اضافے کی منظوری، نئی شرحیں جاری
  • پاکستان میں سریے کی قیمت آج 23 جولائی 2026، تازہ ریٹس جاری
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے